مریم نواز کے فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کے دعوے پر دلچسپ میمزکاطوفان

fry-panal.jpg

مریم نواز کا کہنا ہے مجھےکوٹ لکھپت جیل میں ایک ڈیتھ سیل میں رکھا گیا تھا، مجھے 24گھنٹے ڈیتھ سیل میں رکھا جاتا تھا، جیل کے جس ڈیتھ سیل میں رکھا گیا تھا وہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

مریم نواز نے انکشاف کیا کہ کوٹ لکھپت جیل میں مجھے استری کی سہولت میسر نہیں تھی اور میں فرائی پین کو گرم کر کے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔

مریم نواز کے اس بیان پر سوشل میڈیا پردلچسپ تبصروں اور میمزکاطوفان امڈآیا۔

طارق متین نے تبصرہ کیا کہ موت کی چکی میں ان کو چولہا اور فرائنگ پین بھی میسر تھا۔
https://twitter.com/x/status/1627367072467386369
رانا عمران سلیم نے سوال اٹھایا کہ سزائے موت کی چکی میں کپڑے استری کرکے پہننا اتنا ضروری کیوں تھا اور جب تین وقت گھر سے فائیو سٹار کھانا آ سکتا تھا تو استری کئے کپڑے کیوں نہیں آتے تھے؟
https://twitter.com/x/status/1627539784578084867
سلمان درانی کا کہنا تھا کہ یہ ایک تاریخی واقعہ ہے کہ سزا یافتہ مجرم موت کی چکی میں کپڑے استری کرتا پایا گیا ہے اور وہ بھی فرائی پین سے، تاریخ میں اس سے پہلے ایسے انوکھے واقعے کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
https://twitter.com/x/status/1627437077036994560
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ اگر چولہا اور فرائنگ پین دے ہی دیا تھا تو استری بھی دے دیتے
https://twitter.com/x/status/1627380572724121601
فرحان نے لکھا کہ آپ فرائی پین سے کپڑے استری کرلیں مگر خدا کا واسطہ ہے استری پر انڈا نہ پکانے لگ جانا ـ استری بنانے والی کمپنیوں کی پاکستانیوں سے گزارش
https://twitter.com/x/status/1627522108916998144
راشد بنگش نے دلچسپ میمز شئیر کی

اکبر نے لکھا کہ موت کی چکی میں بھی کپڑوں کی استری نہیں خراب ہونے دی سزا اپنی جگہ فیشن اپنی جگہ
https://twitter.com/x/status/1627385808062713858
اس سے زیادہ جھوٹا خاندان شائید ہی کہیں کوئی موجود ہو! آپ اسکی 26ستمبر 2019، 28اکتوبر 2019 اور ضمانت والے دن 4نومبر 2019 کی صرف ویڈیوز دیکھ لیں، کپڑے و میک اپ چیک کریں! چور کی چورنی بیٹی کے لئے avocado spread والا سینڈوچ و کیٹو ڈائیٹ گھر سے آتی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1627379752049729536
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے ٹک ٹاک پر بنی مزاحیہ ویڈیوشئیر کی
https://twitter.com/x/status/1627401549319229440 https://twitter.com/x/status/1627537033055899648
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Jail main qaeedi ko jail kay kparay deay jata hain ya branded suits jo begher press keay nhi phen saktay?
Ess key jhot ke wajha sey mulk azab main ha
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آہستہ آہستہ ڈیتھ سیل سے سب برآمد ہو جائے گا ۔لیکن کوئ اصلی ڈیتھ سیل والا بتائے گا کہ وہاں فرای پین کس لئے دیا جاتا ہے؟ کھانا تو جیل سے ملتا ہے قیدیوں کو۔یہ وہاں کوکنگ کلاسز لے رہی تھی؟