Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کے انٹرویو کی ایک اور ویڈیولیک۔۔کلپ نہ چلانے کی درخواست۔۔"آپکو بی ایم ڈبلیو گاڑی ملی"، "بند کریں ، میرا تو کچھ نہیں ہے "۔۔منصورعلی خان نے جب ٹیکس ریکارڈ دکھایا تو مریم نواز نے جواب دیا کہ میری فیملی کی گاڑی ہوگی
https://twitter.com/x/status/1645384410206806016
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mC56y9u.jpg
Last edited by a moderator: