مری میں سیاحوں کے بغیر ویرانیوں کے ڈیرے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یاد آیا ۔۔ انکی گھٹیہ سروس پر ہم نے اسے ٹپ نہیں دی تھی۔۔ شاید اس لیئے تپ گیا تھا۔ ? ۔

آپ نے جو سٹوری سنای ہے اس میں ویٹر کا اشارہ سب سے اہم ایونٹ تھا۔ نہیں یقین تو اب دیکھ لو کتنے بندے سردی سے ٹھٹھر گئے کیونکہ وہ بروقت ویٹر کا اشارہ نہ سمجھ سکے۔
کسی ہوٹل کے ویٹر کی کیا اہمیت ہوتی ہے اور اس کا اشارہ کیون سیریس لینا چاہئےبرف میں رات گزارنے والے بہتر بتا پائیں گے
دنیا کی امیر ترین قوم جاپان اور کوریا کے ہوٹل میں جائیں تو مالک خود جھک کر پرنام کرتا ہے اور مری کے حرامخور جب جھکتے ہیں تو کسٹمر کی ستھن تلے جھانک کر دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے پانی میں ہے؟
انہیں محنت کی کمای سے دلچسپی نہیں جنکو لوٹ کا مال ملتا ہو وہ کیوں سو سو روپے بچائیں گے اسی لئے ان کی سروس کا معیار انتہای گھٹیا اور قابل شرم ہے؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
جانی آجکل ہر تھریڈ میں خود ستائشی کے گندے انڈے بیچنے کے چکر میں رہتا ہے۔۔۔ جب سے تبدیلی سرکارچُودئیائی گئی ہے جانی کی مَت بھی بھونتلائی گئی ہے۔۔

یہ روزانہ صبح آئینے کے سامنے کھڑا ہوکرخود اپنی مانگ میں سندُور بھرتا ہے۔۔۔ دو چار سیلف پیپیاں لیتا ہے اور پھر ایک مست انگڑائی لے کر اپنی پیٹھ ٹھونکتے ہوئے یہ جملے دہراتا ہے،" اپن سب سے اچھا مسلمان ہے، اپن سب سے اچھا سیاح ہے، اپن سب سے اچھا انشاءپرداز ہے،اپن سب سے اچھا سمجھدار ہے،اپن سب سے اچھا حجام ہے، المختصراس فورم کا اپن ہی بھگوان ہے۔۔۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
# BOYCOTT MURREE
I always hated Murree
Murree became crap when political people bought properties with corruption money. I used to visit my friends in Lawrence College and we used to go Ghika gullee to have fun.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
جانی آجکل ہر تھریڈ میں خود ستائشی کے گندے انڈے بیچنے کے چکر میں رہتا ہے۔۔۔ جب سے تبدیلی سرکارچُودئیائی گئی ہے جانی کی مَت بھی بھونتلائی گئی ہے۔۔

یہ روزانہ صبح آئینے کے سامنے کھڑا ہوکرخود اپنی مانگ میں سندُور بھرتا ہے۔۔۔ پھر دو چار سیلف پیپیاں لیتا ہے۔۔۔ اور پھر ایک مست انگڑائی لے کر اپنی پیٹھ ٹھونکتے ہوئے یہ جملے دہراتا ہے،" اپن سب سے اچھا مسلمان ہے، اپن سب سے اچھا سیاح ہے، اپن سب سے اچھا انشاءپرداز ہے،اپن سب سے اچھا سمجھدار ہے،اپن سب سے اچھا حجام ہے، المختصراس فورم کا اپن ہی بھگوان ہے۔۔۔
Apun sab se accha jahil jiyala hai jo Billo Rani aur David k intimate sessions enjoy karta hai.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یاد آیا ۔۔ انکی گھٹیہ سروس پر ہم نے اسے ٹپ نہیں دی تھی۔۔ شاید اس لیئے تپ گیا تھا۔ ? ۔

You should always have a bag of Roasted Channas in such situations.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Apun sab se accha jahil jiyala hai jo Billo Rani aur David k intimate sessions enjoy karta hai.​
اچھا تو اگنور کے گٹر کے مینڈک بھی پہنچ چکے ہیں اپنی بے مقصد رائے دینے۔۔ ۔۔
اسی لیئے تو فورم والوں سے التجا کی تھی کہ جو کوئی اگنور میں گرا یا جائے اسے علم ہونا چاہیئے ورنہ بے چارہ بے مقصد بھونکتا رہتا ہے۔۔
سوچتا ہوں جلد ہی اگنوریوں کی لسٹ شایع کروں۔۔تاکہ ان کے علم میں بھی اضافہ ہو​
 
یہ اوپر کی لکھائی اپنے موڈسٹ بھائی کے لیئے نہیں۔ ? ۔۔
اسکے لیئے ہے جو چاہتا ہے کہ اس سے الجھ کر گالیوں کا ایک طوفان اس پر بھیج دوں۔۔ مگر اسکا مجھے نقصان ہوگا۔۔

You should always have a bag of Roasted Channas in such situations.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
مری کی ان سنسان راہوں پر بہرحال اس وقت یہ شعر ٹھیک بیٹھتا ہے۔
ہم نے کھلنے نہ دیا بے سر و سامانی کو
کہاں لے جائیں مگر شہر کی ویرانی کو

You seem to be a different type of rana.