battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1738836327184150933
https://twitter.com/x/status/1738824453780296075
ملک بھر خصوصاً پنجاب میں کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کے عمل میں پولیس کی بدترین مداخلت کامعاملہ
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لاہور نے صوبائی الیکشن کمشنر کو نہایت چشم کشا شکایت بھجوا دی
سرکاری مشینری خصوصاً محکمہ پولیس کی آر اوز کے کام میں کھلی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا
چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے ساتھ فوری طور پر معاملہ اٹھانے کی سفارش کر دی
لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصاً پولیس کی جانب سے آر اوز کے کام میں کھلی مداخلت کی بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں ، ضلعی الیکشن کمشنر لاہور عبدالودود خان
تحریری شکایات اور ٹیلی فون پر متعدد رابطوں کی کوششوں کے باوجود کسی قسم کے ازالے کی تدبیر نہیں کی، ضلعی الیکشن کمشنر عبدالودود خان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LJjPNWv/ecp-p-p-p.jpg
Last edited by a moderator: