Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1660941500333580288
https://twitter.com/x/status/1660940774052184064
اوچ شریف: سابق ایم پی اے مخدوم افتخار الحسن گیلانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوچ شریف سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی افتخار الحسن گیلانی نے پارٹی باضابطہ طور پر چھوڑ دی، ضلعی سینئر نائب صدر ملک آصف اعوان نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔
مخدوم افتخار الحسن گیلانی مسلسل 5 مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں، انھوں نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ’’9 مئی کے واقعات کے تناظر میں پی ٹی آئی کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتا۔‘‘
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ایاز خان نیازی کی گفتگو
جو کورکمانڈر ہاوس اور جی ایچ کیو میں ہوا یہ پبلک کے ذریعے کروائے گئے ہیں، ایاز خان نیازی
جب تک قیادت کا ہاتھ نا ہو تو اتنا بڑا کوئی اقدام نہیں اٹھا سکتا، ایاز خان نیازی
جو انڈیا 72 سالوں میں نہیں کر سکا ہم نے وہ کر دیکھایا، ایاز خان نیازی
اگر کہا جائے کہ قیادت بر الزما ہے تو یہ ماننے کی بات نہیں ہے، ایاز خان نیازی
آج مخالف ملک بہت خوش ہورہے ہیں انڈیا میں میٹھائیاں بانٹی جا رہی ، ایاز خان نیازی
فوج نے اپنی جانیں قربان کر کے ملک بچایا ، ایاز خان نیازی
آج ہم انکی قربانیوں کا سلہ انکے گھروں کو جلا کر دے رہے ہیں، ایاز خان نیازی
پاکستانی عوام کو فوج کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے جس مین پاکستان اور عوام کا نقصان ہے، ایاز خان نیازی
یہ وہی فوجی ہیں جو اپنے گھر بار چھوڑ کر ملک کے دفاع کے لیے جاتے ہیں، ایاز خان نیازی
ایک اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا
خانیوال پی پی 209 سے عبدالرزاق نیازی پارٹی ٹکٹ واپس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں اور عمران خان اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، عبدالرزاق نیازی
میں نے کبھی کسی کے دباو کے ساتھ فیصلہ نہیں کیا، ایاز خان نیازی
پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ میرا اپنا ہے، ایاز خان نیازی
ملک میں جو ہوا اچھا نہیں ہوا، ایاز خان نیازی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xLCx5Tz/ptiashsaisa.jpg
Last edited: