News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
مردان سے نومنتخب ایم این اے عاطف خان نے اپنے نام سے منسوخ خبروں کی تردید کردی۔
مردان سے نومنتخب ایم این اے عاطف خان نے نا ہی استعفی دیا ہے, نا ہی انکا علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف ہے۔
عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہی میں نے مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عاطف خان
میرے نام سے یہ خبرین جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ عاطف خان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/R3388Vc/9.png