مسلمان نے باقی ساری کتابیں تو رٹ لیں مگر قرآن کو سمجھ کر نہیں پڑھا…

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

images





 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ
﴿قمر۲۲﴾
اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا
﴿محمد۲۴﴾
یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں​
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کے حافظ بھرے پڑے ہیں مگر عمل صفر

رٹے مارنے پر ثواب کی گارنٹی کہیں نہیں دی گئی نہ قرآن میں نہ حدیث میں