مسلم لیگ ن اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ گھمبیر ہوگیا

hsia1nh131.jpg

مسلم لیگ ن اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ گھمبیر ہونے لگا۔۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ق لیگ کو 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی سیٹیں دینے کو تیار ہے لیکن دوسری طرف چوہدری شجاعت کے بھتیجے حسین الٰہی کی سیٹ پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا جس سے 9 مئی کے واقعات کو جواز بناکر تحریک انصاف چھڑوائی گئی تھی۔

مسلم لیگ ق 4 سیٹیں چاہتی ہے جن میں حسین الٰہی کیلئے اور ایک حلقہ چوہدری سرور کیلئے بھی چاہتی ہے جبکہ ن لیگ گجرات کے نوابزدگان اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے جنیدانورچوہدری کی قربانی نہیں دے سکتی، اسی طرح چوہدری سرور کو لاہور کے شاہدرہ حلقہ سے ٹکٹ ملنا مشکل ہے کیونکہ وہاں ملک ریاض اور عظمیٰ بخاری کے سمیع اللہ خان شوہر نظریں گاڑے بیٹھے ہیں۔

اگرچہ حسین چوہدری سالک کو قومی اسمبلی اور چوہدری شافع کو صوبائی اسمبلی کی سیٹ آفر کی گئی ہے لیکن چوہدری سالک اور چوہدری شافع کیلئے بڑا مسئلہ پرویزالٰہی اور تحریک انصاف کی مقبولیت بنے ہوئے ہیں۔اس سے نہ صرف ووٹ بنک تقسیم ہوگا بلکہ عابدرضاکوٹلہ کی وجہ سے ن لیگ کا ووٹ نہ پڑنے کا بھی خدشہ ہے۔

اگرچہ طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی سیٹ پر اتفاق ہوگیا ہے لیکن اسکے باوجود اسکےحلقے پر بھی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے کیونکہ طارق بشیرچیمہ اپنا پینل لاکر لڑوانا چاہتا ہے لیکن ن لیگ اپنے ایم پی ایز کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے۔

طارق بشیر چیمہ کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وہ نوازشریف کیساتھ بیٹھے کافی پریشان نظرآرہے ہیں جس کی وجہ غالبا سعود مجید اور اسکا پینل ہے
https://twitter.com/x/status/1732369784140877875
یہاں سےصوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ پر خالد محمود ججا ایک ہزار ووٹ سے جبکہ دوسری سیٹ سے سعد مسعود3500 ووٹوں سے ہارا تھا۔ یہاں سے طارق بشیرچیمہ کے نیچے دونوں ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے لیکن ان سے بھی 9 مئی واقعات کو جواز بناکر پارٹی چھڑوائی گئی۔

اسکے باوجود تحریک انصاف کا حلقے میں ذاتی ووٹ بنک ن لیگ کیلئے پریشان کن ہے اور خدشہ ہے کہ کہیں تحریک انصاف جاٹ، آرائیں اور راجپوت برادری پر مشتمل پینل بناکر میدان میں نہ آجائے ۔

صحافی محمد عمیر کے مطابق نون لیگ اور ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے مطابق طارق بشیر چیمہ کے نیچے دونوں امیدوار ن لیگ کے ہونگے۔ یزمان کا یہ حلقہ جٹ آرائیں کی لڑائی ہے۔طارق بشیر چیمہ کے نیچے دونوں ایم پی اے آرائیں ہیں اور یہ دونوں 2018 میں جیتے تھے اور یہ اسوقت پرویز الہی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے سعود مجید آرائیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑیں گے تو کیا سعود مجید اپنا بیٹے چیمے کے نیچے لڑوائے گا؟
https://twitter.com/x/status/1732363219573105035
انہوں نے مزید کہا کہ آرائیں چوہدری مجید اور جٹ چوہدری بشیر کی اس حلقہ کی لڑائی قیام پاکستان سے چل رہی ہے۔ ن لیگ کے یہاں سے ایک مضبوط ایم پی اے کے امیدوار جٹ ہیں،اگر اوپر نیچے جٹ امیدوار ہونگے تو آرائیوں کا ووٹ اکٹھا ہوجائے گا۔یزمان ون وے ٹریفک مشکل چلے گی۔

انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف یہاں بہتر پینل دینے کی پوزیشن میں ہیں کہ جیتے ہوئے دونوں امیدوار اب بھی پرویز الہی کے ساتھ ہیں اور ان کا وہاں اپنا ووٹ بینک ہے۔ 2018 میں تحریک انصاف نے یہاں ایم این اے اور ایم پی اے کے امیدوار نہیں دئیے تھے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ ساری سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لیں گے، لیکن سب سے ضروری چیز الیکشن والے دن بھول جایئں گے.

ووٹر
 

Termitenator

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ ساری سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لیں گے، لیکن سب سے ضروری چیز الیکشن والے دن بھول جایئں گے.

ووٹر


Tu Fikar Na Kar Shehzaday!

tu bass Kaptan Ka Sixer ka wait kar🤣...wo sixer jo marta marta Kaptan Adial pohanch gaya aur apni party gaib kara betha
 

Citizen X

President (40k+ posts)
😂 😂 😂 😂 seat adjustment to asay ker rahain hai jaisy inko koi seatain millay gi. jo 5 ya 6 seatain dhandlaaaaaa ker ke milni hai us per hi lard rahain hain.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
Tu Fikar Na Kar Shehzaday!

tu bass Kaptan Ka Sixer ka wait kar🤣...wo sixer jo marta marta Kaptan Adial pohanch gaya aur apni party gaib kara betha
کاکا شپاہی جی! کپتان تو اڈیالہ سکون سے بیٹھا ہے، گانڈ تو تیرے منیرے کی پھٹی ہوئی ہے۔