News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HxCVCMD/3.jpg
رانے لعنت اللہ - ن - تو پچھلے چالیس سالوں سے کامیاب ہو کر اقتدار کر رہی ہے مگر ملک ہے کہ بحرانوں میں دھنستا ہی چلا جا رہا ہے
یہ بد ذات اب اتنے ڈھیٹ بن چکے ہیں کہ ان کو فرق ہی نہیں پڑتا کہ لوگ کیا سوچیں گے یا کیا کہیں گے۔مسئلہ عمران خان کے آ نے یا نہ آ نے کا ہے ہی نہیں مسئلہ یہ ہے کہ روز ہمارے اجتماعی شعور پہ ایسی بونگیوں اور بکواس بازی کے زریعے لعنت بھیجی جاتی ہے مگر ریپبلک کی عوام چھتر کھانے کےلیے لائن میں لگ جاتی ہے۔سوچیں اگر نقوی یا نورے یا زرداری کے بجائے یہ باوردی بدمعاش زرداری کے شیر خوار نواسے کو بھی بٹھا دیتے تو اس عوام نے ان کا کیا بگاڑ لینا تھا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|