مسلم لیگ ن 17 سیٹیں جیتی ہے، منیب فاروق

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
خود ہی سن لیں ۔ منیب فاروق کئی مطابق بھی ن لیگ قومی اسمبلی کی 17 یا 18 سیٹوں پر ہی کامیاب ہوئی تھی
https://twitter.com/x/status/1777377435001987371

مسلم لیگ ن کی 17,18 سیٹیں تھیں جو بتایا جاتا ہے ۔۔۔ یہ ان کی کل صحافت۔۔۔ انتخابات پر بھی اپنا تجزیہ نہیں جو بتایا جاتا ہے وہی بات کرنی ہے
https://twitter.com/x/status/1777486463015248364
کچھ سزائیں دینے کیلئے رات کو بارہ بجے تک عدالتیں لگی سولہ سولہ گھنٹے سماعت چلتی رہی سارے پاکستان کو نظر آرہا تھا لیکن چیف جسٹس کو کچھ نہیں نظر آرہا تھا کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1777366200508432891
 
Last edited by a moderator: