Pakistan 1st
Minister (2k+ posts)
Re: مصطفی کمال۔۔۔۔ در حقیقت ایک سوال۔۔۔۔۔۔۔&am




Last edited:
So ? Anyone who contributes positively in making my city and country better, I will appreciate it. Same like, I oppose all those who work against my country.
حکمراني کا معيار شرافت اور خدا ترسي ہے ورنہ دنيا ميں کام تو چنگيز خان اور ہلاکو خان نے بھي کئے ہيں ورنہ تو ايٹم بم بنانے والا دنيا کا سب سے بڑا کاريگر ہے
مصطفي کمال نے اپنے باپ کے مال سے کراچي ميں کام کئے ہيں جو اس کي تعريف کررہے ہو اگر اس نے کيا بھي تو يہ حکمرانوں کي ذمہ داري ہوتي ہے ان کا کوئي احسان نہيں ہوتا کيوں کہ سارا پيسہ ٹيکس کا ہے جو عوام اپنے خون پسينہ کي کمائي سے ادا کرتے ہيں
حکمراني کا معيار شرافت اور خدا ترسي ہے ورنہ دنيا ميں کام تو چنگيز خان اور ہلاکو خان نے بھي کئے ہيں ورنہ تو ايٹم بم بنانے والا دنيا کا سب سے بڑا کاريگر ہے
چنگیز خان نے کونسا تعمیری کام کیا تھا ذرا بتا وگے؟؟؟ کھوپڑیوں کا مینار تعمیر کیا تھا اتنا تو مجھے پتا ہے اس ک علاوہ اور کیا تعمیر کیا تھا چنگیز خان نے؟؟؟اور ہلاکو خان ہے غریبوں کی جھونپڑیوں کو جلا کر روشنی سے پورا علاقہ روشن کر دیا تھا ہلاکو خان نے اس ک علاوہ ور کون کا تعمیری کام کیا تھا ضرور بتانا
انسان اگر خود کچھ اچھا کام نہیں کر سکتا تو اس میں اتنا ظرف ضرور ہونا چاہیے کے دوسرے کے اچھے کام کو سرہ سکے
بات تو تمہاری ٹھیک ہے کے مصطفیٰ کمال نے کونسا اپنے باپ کے پیسوں سے کراچی کو ترقی دی ہے لیکن پتا نہیں کیوں چیف جسٹس پھر بھی مصطفیٰ کمال کی تعریف کر ہے جب کے تمھیں
.اتنی آگ لگ رہی کراچی کی ترقی سے....... لگتا ہے مسلم لیگی ہو
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
کراچي کي ترقي سے نہيں بلکہ کراچي ميں روزانہ کي دہشت گردي سے آگ لگي ہوئي ہے کيا يہ ترقي ہے کہ سڑکيں بن رہي ہوں اور لاشيں گر رہي ہوں
تم لوگوں کے پاس صرف پيش کرنے کے لئے مصطفي کمال ہي تو ہے اور متحدہ قابيل موومنٹ کا کوئي فرد کيا پيش کرسکتا ہے پانچ سال تک تو تمھاري جماعت کھوپڑيوں کے مينار کراچي ميں تعميرکرتي رہي ہے روزانہ جتنے قتل تمھاري جماعت کرتي رہي ہے انھيں گن لو تو لگ بھگ چنگيز خان اور ہلاکو خان کے سٹيٹس تک تو پہنچ ہي گئے ہوگے
کراچي کي موجودہ تعمير نو کي بنياد جماعت اسلامي کے اہم رکن نعمت اللہ خان کے دور ميں شروع کي گئي جسے مصطفي کمال نے جاري رکھا
پہلے چنگیز خان اور ہلاکو خان ک تعمیری کام بتاؤ باقی باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|