مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے، آرمی چیف

bahmad

Minister (2k+ posts)
جس طرح ھم راشد منحاس شہید ، عزیز بھٹی شہید اور دوسرے شہداء کے ترانے پڑھتے ہیں، یہ آجکل جو پاکستانی شہری شہید ھویے ھیں، کیا ان کے بھی ترانے پڑھے جائیں گے یا ان کو مارنے والوں کے پڑھیں جائیں گے؟؟؟
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
ایک نااہل سازشی پاکستانی آرمی چیف جو کور کمانڈر ہاؤس کو مظاہرین کے ایک گروپ کی توڑ پھوڑ سے بچانے سے قاصر ہے اور توڑ پھوڑ کا الزام ایک مخالف سیاسی جماعت پر لگا سکتا ہے؟ وہ پورے ملک کو حملہ آوروں سے کیسے بچا سکتا ہے؟ اس نااہل غدار کو نوکری سے نکال کر سزا دی جائے
EdrdH5XXsAAYKe4
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Hafiz ne to bola hai.
6 September ki tarah 9 May bhi manaya jaaye ga..
9 May ke naghmay banay gay, Lekin us din Qaum in par lantain bhaijein gi...
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فلحال تو مارنے والوں کیلے ہی ترانے پڑھیں گے

اے بد نصیب وطن کے نامعلوم فرعونوں
سب ڈنڈے اور اسلحے تمھارے لیئے ہیں
جو قوم نے اپنا پیٹ کاٹ کر مہیا کیے تھے
تم نے اسی بدنصیب قوم پر سیدھے کیے ہیں
تم نے جانا تھا جموں وکشمیر فتح کرنے
ابتک بس اپنے ہی وطن کے پلاٹوں پر قبضے کیے ہیں
 
Last edited: