مظلوم طبقہ عمران خان کی طرف جانے پر مجبور ہے۔علامہ حشام الٰہی ظہیر

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ بیچ میں سے پھر بھی نون لیگی ہی ہے۔
اگر یہ بھی نو مئی کا بیانیہ پیٹ رہا ہے تو پھر اسکے نون لیگی ہونے میں کوئی شک نہیں۔
باقی باتیں تو خود نون لیگ مان گئی تو یہ انکار ویسے بھی نہیں کرسکتا۔

اندر اندر سے یہ پھر بھی عمران خان سے بغض ضرور نکالتا ہے۔
یہ بھی انہی میں سے ہے جو مہنگائی کا رنڈی رونا روتے تھے اور بعد میں پتا چلا کہ مہنگائی ہوتی کیا چیز ہے۔ اور اب مہنگائی پر بات کم اور امور حکومت پر بحث زیادہ ہوگئی ہے۔

یہ ہو یا مرزا جہلمی' دونوں ہی اسٹیبلشمنٹ کے سرخیل ہے چاہے آپس میں جتنا بھی مخالف ہوں۔ کیونکہ عمران دشمنی انکی رگوں میں بستی ہے۔
 

Back
Top