معاشی بہتری کیلئے حکومتی اقدامات، آرمی چیف کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی

8apexarmycheuofjshs.png

دوست ملکوں کے ساتھ روابط کے لیے مختلف اقدامات کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدارت میں خصوصی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے پھر سے معیشت کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کی ہے۔ نگران وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے سپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس کا مقصد دوست ملکوں کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے ایپکس کمیٹی اجلاس میں نگران وزیراعظم، آرمی چیف، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سطحی سرکاری وعسکری افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایپکس کمیٹی کی طرف سے سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور دوست ملکوں کے ساتھ روابط کے لیے مختلف اقدامات کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کی طرف سے تعاون کے ممکنہ شعبوں کی نشاندہی کیے جانے پر ان کی کوششوں کو سراہا اور ایپکس کمیٹی اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کر کے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں کی طرف سے طے شدہ اہداف مقررہ مدت میں حاصل کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی۔

اجلاس میں سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات پر ایپکس کمیٹی کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تمام سٹیک ہولڈرز کو طویل مدت کے اقتصادی منافع کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ آرمی چیف نے حکومت کی طرف سے معاشی بہتری کے لیے اقدامات کی حمایت پر پاک فوج کی طرف سے غیرمتزلزل عزم کی یقین دہانی کروائی ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے اجلاس میں ملک بھر میں گیس وتیل کے شعبے میں ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری کے منصوبوں اور خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل کا بھی جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں نگران وزیراعظم کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان میں آئندہ ہفتے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کیلئے اچھی خبریں ملیں گی جس کے لیے دوست ممالک سے رابطے میں ہیں۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

سرمایہ کاری نہیں ہے بلکہ لوٹ سیل لگائی ہے عاصم یزید نے، سب کچھ بیچ ڈالے گا
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jo bi hokomat hogi woh na pakfouj ki marzi se hi bnay gi.. jab is unconstitutional hokomat ko mistri muneer ki support hasil to phir issi hokomat ko chalne do.. election karane ki koyi zarorat nhi. 😁
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
AYub khan
Yahya khan
ZIA UL HAQ
PERVEZ MUSHARRAF
BAJWA

WORSE OF ALL ASS-I-M

Repeating same thing and expecting a different result???? fa pass matiullah jaans
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
8apexarmycheuofjshs.png

دوست ملکوں کے ساتھ روابط کے لیے مختلف اقدامات کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدارت میں خصوصی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے پھر سے معیشت کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کی ہے۔ نگران وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے سپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس کا مقصد دوست ملکوں کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے ایپکس کمیٹی اجلاس میں نگران وزیراعظم، آرمی چیف، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سطحی سرکاری وعسکری افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایپکس کمیٹی کی طرف سے سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور دوست ملکوں کے ساتھ روابط کے لیے مختلف اقدامات کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کی طرف سے تعاون کے ممکنہ شعبوں کی نشاندہی کیے جانے پر ان کی کوششوں کو سراہا اور ایپکس کمیٹی اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کر کے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں کی طرف سے طے شدہ اہداف مقررہ مدت میں حاصل کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی۔

اجلاس میں سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات پر ایپکس کمیٹی کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تمام سٹیک ہولڈرز کو طویل مدت کے اقتصادی منافع کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ آرمی چیف نے حکومت کی طرف سے معاشی بہتری کے لیے اقدامات کی حمایت پر پاک فوج کی طرف سے غیرمتزلزل عزم کی یقین دہانی کروائی ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے اجلاس میں ملک بھر میں گیس وتیل کے شعبے میں ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری کے منصوبوں اور خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل کا بھی جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں نگران وزیراعظم کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان میں آئندہ ہفتے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کیلئے اچھی خبریں ملیں گی جس کے لیے دوست ممالک سے رابطے میں ہیں۔
ایک تو بھڑوا منیرا مستری غیر قانونی ، غیر آئینی ، غیر اخلاقی ہے اوپر سے کام چور بھی ہے ابے کنجر اپنا اصل کام کر جس کے تم پیسے لیتے ہو
 
Back
Top