معاشی غیریقینی:مصطفیٰ نوازکھوکھر کا عمران خان کو ٹیبل پر لانے کامشورہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ٹیبل پر لانے سے پہلے اس کا ٹوچہ خانہ فراڈ کیس کلعدم کر کے انتخابات کراؤ تو وہ اپنے زورِ بازو سے میز پر خود ہی آ جائے گا . کسی کی سفارش یا طرفداری کی ضرورت نہیں رہے گی
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں کرپشن کی ماں کو جانیں۔

F48gMX4X0AE4haE
 

Back
Top