battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910219619077357973
معدنیات بل پاس کرنا نہ کرنا صوبائی اسمبلی اور صوبائی حکومت کا معاملہ ہے، عمران خان کی قیادت میں پاکستان متحد ہے، تحریک انصاف میں گروپنگ کی بات ہوتی ہے ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟، عمر ایوب