معروف صنعتکار کی اہلیہ کی گاڑی بے قابو، 2 شہری جاں بحق، متعدد زخمی

12karchihdsaas.png

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر واقع کنگری ہائوس کے قریب تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار باپ اور بیٹی سمیت 2 شہری جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ خاتون ڈرائیور کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جو بے قابو ہو گئی اور اس نے حادثہ کے بعد جائے وقوعے سے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود مشتعل افراد نے اسے گھیرے میں لے لیا۔

رینجرز وپولیس اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے جنہوں نے کارسوار خاتون اور اس کے ساتھ گاڑی میں موجود ایک اور خاتون کو اپنی حراست میں لے کر مشتعل شہریوں سے بچایا اور انہیں موبائل وین میں بٹھا کر تھانے لے گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ تیزرفتار جیپ پیچھے موٹرسائیکلوں کو روندتے ہوئے تیزرفتاری سے آرہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں عمران عارف اور آمنہ شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1825557358329856172
تھانہ بہادر آباد کے ایس ایچ او محمد نعیم کا کہنا تھا کہ حادثے کی ذمہ دار خاتون کی شناخت نتاشا دانش کے نام سے ہوئی ہے جو ملک کے معروف صنعتکار دانش اقبال کی اہلیہ بتائی جا رہی ہیں۔ حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کسی نجی کمپنی کے نام پر رجسٹرڈ ہے اور پولیس اپنی حراست میں موجود خواتین سے تفتیش کر رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1825542427693949078
پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نتاشا دانش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ کے ڈی اے سکیم ون میں واقع اپنے گھر سے نکلی تھی کہ حادثے کے وقت گاڑی اس کے قابو سے باہر ہو گئی۔ حادثے میں موقع پر 7 افراد زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ نتاشا دانش کا طبی معائنہ کرنے پر پتہ چلا کہ خاتون ذہنی دبائو میں ہے اور وہ برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کی حامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1825607495857090667
عینی شاہدین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گاڑی چلاتے وقت خاتون ہوش میں نہیں تھی جبکہ حادثے کا مقدمہ درج کروانے کیلئے خاتون کے اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا ہے اورقانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1825589377663381517
https://twitter.com/x/status/1825595401518645275
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی پولیس اور رینجرز والوں کی ٹھیک ٹھا ک دیہاڑی لگ گئی مرنے والوں کے لواحقین کو و چار لاکھ پر ٹرخا دیا جائے گا
 
انقلاب

مرو پھدستانیو۔ جو اپنا حق چھیننے کی اوقات نہیں رکھتے انہیں بگڑی امیرزادیوں کی گاڑیوں تلے ہی روندنا چاہئے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
its about time pakistan ends this deet rule where victims encash their loved ones death

i dont think we have ever seen punishment in car accidents

this lady is clearly under influence of soemthing much stronger than sharaab, could be coke or ice

this DUI especailly should be given the strictest of punishment and driver should be made an example to deter others
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
She is very much under influence of strong drugs.. Flashback to ISD when son of Kashmala Tariq crashed into 4 young men, crushed their dreams and crushed 4 families, yet never saw a day in court. Paid a few crore each family and settled within couple of weeks... swift justice served Pak style.... You need to have the bucks to kill.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
that woman is clearly intoxicated and under the influence of drugs/alcohol. its heart-breaking to just think that this despicable creature just took away the life of two innocent people.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
its about time pakistan ends this deet rule where victims encash their loved ones death

i dont think we have ever seen punishment in car accidents

this lady is clearly under influence of soemthing much stronger than sharaab, could be coke or ice

this DUI especailly should be given the strictest of punishment and driver should be made an example to deter others
پہلے سانحہ ساہیوال میں عاصم منیر حرامی کی زیرِ سرپرستی آئی پُھس آئی اور سی ٹی ڈی کے غنڈوں کے ہاتھوں معصوم بچوں کے سامنے قتل کیے جانے والے ماں باپ کا حساب تو لے لو، جس کا طعنہ تم اور تمہارے نتھ لیگیے تین سال پی ٹی آئی کی حکومت کو دیتے دیتے ٹٹیاں لگوا بیٹھے۔ کراچی میں کیا زرداری سے چھتر کھانے گُھس رہے ہو؟

DrGigyani

MPA (400+ posts)
کوئی نہیں، کامران ٹسوری نے مغفرت کی دعا کرلی، اس سے بخشش ہوجائگی، گھر والوں کو دو چار لاکھ مل جائیں گے، پرنسس دو چار دن میں آزاد ہوجائگی، کیڑے مکوڑے تھے مر گئے، کہانی خلاص۔ اشرافیہ کے ملک میں اور کیا ہوسکتا ہے۔
 
Back
Top