Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اغواء کرکے ڈکیتی کی وارداتملزمان خلیل الرحمان قمر کو اغواء کرکے گھومتے رہے اس دوران رقم ٹرانسفر کروائی اور لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،موبائل فون اور گھڑی سمیت دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔
https://twitter.com/x/status/1814929945417687521
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو اغوا کے بعد تاوان وصول کرکے چھوڑ دیا گیا ہے۔ یہ دعوٰی پولیس نے معروف ڈراما نگار کے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔
تفصیلات کلے مطابق پولیس کی جانب سے بتانا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو چند دن پہلے ایک گینگ نے اغوا کیا گیا تھا۔
تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اغواکاروں نے خلیل الرحمٰن کو تشدد کا نشانہ بنا کر لاکھوں روپے تاوان لیا اور پھر چھوڑ دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانے میں درخواست نہ دی۔
خلیل الرحمٰن قمر نے ایک اعلی پولیس افسر کے ذریعے پولیس کو زبانی اطلاع کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمٰن قمر قانونی کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمن قمر کو قانونی کارروائی پر قائل کرنے کی کوششیں جاری ہے۔

ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کا انکشاف
معروف ڈرامہ نگار نے اس حوالے سے پولیس کو اب تک صرف زبانی اطلاع دی ہے۔
www.aaj.tv
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/UltsqMC.jpeg