
ملک کے معروف ترین یوٹیوبر اہلیہ سمیت اٹھا لیے گئے اور بعدازاں انہیں وارننگ دیکر رہا کردیا گیا
مریم نواز کے خلاف کچھ کمنٹس پر یوٹیوبر میاں بیوی اٹھائے گئے۔ پولیس حراست میں ہیں، مقدمہ درج نہیں ہوا نہ گرفتاری ڈالی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1843736237380907337
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو گھر سے اٹھا کر حراست میں لیا گیا، اب اطلاعات ہیں انہیں وارننگ دیکر چھوڑ دیا گیا ہے
عروب جتوئی نے اسلحہ کے ساتھ کوئی تصویر انسٹاگرام پر لگائی تھی۔ دونوں میاں بیوی کو گزشتہ روز صبح پانچھ بجے بحریہ ٹاؤن لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1843741373994061884
یہ ویڈیو تھی جس کی وجہ سے ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ کو اٹھایا گیا
https://twitter.com/x/status/1843764565668229503
مجھے آج پتہ چلا ہےکہ کوئی ڈکی بھائی ہےاوراسکو بیگم سمیت اٹھایاگیاپھروارننگ دیکرچھوڑا گیا۔جب سرچ کیا یوٹیوب پرتویہ کونٹینٹ سامنے آیا۔کیاچیزیں دیکھتی ہےیہ قوم۔؟ نہ انٹلکٹ نہ علم نہ مطالعہ۔ایساسطحی کونٹینٹ دیکھ کر کون عرفہ کریم بنےگا؟کون ڈاکٹراےکیوخان بنےگا؟کون عمران خان بنےگا؟
https://twitter.com/x/status/1843744988703912153
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/arooh1h12.jpg