مفتی تقی عثمانی (منافقت) نے ٹویٹ کیا ہے کہ پانچ دوشیزائیں

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
😢🤲🏽
کل مفتی تقی عثمانی صاحب نے ٹویٹ کیا ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی تو دنیا میں پاکستان کا بحیثیت ایک اسلامی ملک کیا امیج جائے گا؟؟ حکومت اس کا فوراً نوٹس لے.

سب سے پہلے تو یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ملکی حالات سے پوری طرح واقف ہیں اور نظر رکھے ہوئے ہیں. آپ سے چند سوالات پوچھنے کی جسارت کر رہی ہوں.

1. اس وقت ملک میں بدترین مہنگائی مسلط ہے. لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں. اکثر پڑھتے ہیں کہ غربت کے مارے خواتین عصمت بیچنے پر تیار ہوگئی ہیں. کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس سے پاکستان کی نیک نامی کو چار چاند لگ رہے ہیں؟؟؟

2. ملک میں بدترین سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے. بے گناہ خواتین بغیر کسی سنوائی کے جیلوں میں پڑی ہیں. رات دو تین بجے ریڈ ہوتی ہے. عثمان ڈار کی ماں کا دوپٹہ کھینچا جاتا ہے. تیرہ سالہ ارسلان کی بہنوں کو دل بہلانے کا سامان کہا جاتا ہے. ارسلان کو کیک اور کبوتر کہا جاتا ہے. ارشد شریف کے قتل پہ کوئی تحقیقات تو ایک طرف فریاد کرنے پر ارشد شریف کی بیوہ پہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو جاتا ہے. ان انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر پاکستان کا نام پوری دنیا میں کتنا روشن ہو رہا ہے اس پہ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟

3. فاطمہ کا ریپ ہوا، قتل کردی گئی. رپورٹ رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے. اس سے پاکستان کی عزت پہ کوئی حرف نہیں آتا؟؟

4. رضوانہ کا کٹا پھٹا وجود، تقریباً قریب المرگ جج کے گھر سے برآمد ہونے پر پاکستان کی شہرت یقیناً آسمان پر پہنچ گئی ہوگی. آپ نے کبھی رضوانہ کے بارے میں استفسار کیا؟؟

5. عباد کے بیٹے عمار کی وڈیو مجھ سے دیکھی نہیں جاتی. میں عباد سے ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہی ہوں کہ اللہ کا واسطہ ہے پریس کانفرنس کرلو اور اپنے بیٹے کو بچالو کہ اسے کسی بھی اسپتال نے ٹریٹمنٹ دینے سے انکار کردیا ہے. اس سے یقیناً ہم ساری دنیا میں سرخرو ہو رہے ہوں گے. وہ آپ کو نظر نہیں آتا؟؟؟

6. ابھی دو دن پہلے ایک بچے سے جنسی زیادتی کی وڈیو آئی ہے جس میں ایک مولوی صاحب کا چہرہ نمایاں ہے. بطور اس طبقے کے نمائندہ آپ نے اس بارے میں کیا کیا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا اس سے پاکستان کا نام خاک میں نہیں مل رہا؟؟؟

مفتی صاحب ان 5 خواتین کے مقابلہ حسن میں شرکت سے معاشرے کو زیادہ نقصان ہو رہا ہے یا یہ ظلم و بربریت، قانون اور آئین کی پامالی، انسانی حقوق کے دھجیاں اڑانے سے ہو رہا ہے. کیا ظلم اور قانون کو پیروں تلے روندنا اسلام کے مطابق ہے؟
آپ اگر خود کو معاشرے کا زمہ دار سمجھتے ہیں تو پھر ہر غلط کو غلط کیوں نہیں کہتے ؟ یاد رکھیں جس کا جتنا رتبہ اور طاقت ہوتی ہے اس کی جوابدہی بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے.

پلیز کوئی یہ نہ کہے کہ مفتی صاحب سیاست نہیں کرتے. ظلم کو ظلم کہنا سیاست نہیں. سیاست اس وقت ہوتی ہے جب فضل الرحمن کو ڈیزل کہنے پہ آپ کو فوراً قرآنی آیات یاد آجاتی ہیں لیکن بدترین ظلم اور زیادتی پر، جن پہ قرآن مجید میں واضح آیات ہیں وہ آپ بھولے سے بھی ٹویٹ نہیں کرتے.

یہ سوالات یا آئینہ صرف مفتی صاحب کے لیے نہیں ان تمام دین داروں اور دین دارنیوں کے لیے بھی ہے جن کو اسلام صرف سلکٹڈ معاملات میں ہی یاد آتا ہے.

اللہ ہم سب کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقت سے دور رکھے آمین ثم آمین یا رب

As received
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
*A Short Tweet for CJ Qazi Faez Isa from Haider Mehdi. 26 Sep 23*

*For CJ Qazi Faez Isa and @SupremeCourt_Pk to leave an everlasting legacy, he must.*

1. Immediately ORDER the stopping of ALL Human Rights abuses, fabricated cases and FIR'S, illegal entry into houses, illegal abductions & confinement & imprisonment, especially by ISI, custodial torture, rape & physical abuse. Especially of women and children.

2. Immediately ensure that all fabricated cases against ImranKhanPTI and all others be immediately reviewed and disposed off as per law and constitution, especially related to 9 May and Cipher case and Immediately take up cases related to:

3. ELECTIONS in 90 days.

4. Legality of Military courts.

5. Legality of Amendments to Official Secrets Act, Pakistan Army act.

6. Legality of setting up of SIFC giving Army Chief authority and mandate not enshrined in the Constitution.

7. Legality of Asim Munir's highly controversial appointment as Army Chief.

8. Arshad Sharif's assassination, especially with reference to the role of former COAS Gen (R) Qamar Bajwa, current DGISI, Nadeem Anjum, current DGC Faisal Naseer and Sector Commanders, Police Officials, bureaucracy and others.

9. Imran Riyaz Khan's disappearance and recovery especially with reference to role of Asim Munir and others listed above.

10. The role of Caretaker governments at Federal and Provincial levels.

11. Addressing all violations of the oath Army officers and Jawans take before joining. Especially related to violation of Constitution, not taking part in politics and carrying out illegal orders and commands of superior officers.

https://twitter.com/x/status/1706455334162714908
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
A gang of Asim Army Generals - Asim Munir, Nadeem Anjum, Muhammad Saeed, Faisal Naseer, Wajid Aziz, Avais Dastgir, Ahmed Chaudhry - tortured Pakistani Journalist @ImranRiazKhan and then released him on 24 Sept 2023 from a jail of ISI. He was abducted by IGP Punjab Usman Anwar on an order of PMLN criminal corruption queen Maryam Nawaz Sharif.

ظالم جنرلز کی ناپاک فوج کے گروہ - عاصم منیر، ندیم انجم، محمد سعید، فیصل نصیر، واجد عزیز، اویس دستگیر، احمد چوہدری - نے پاکستانی صحافی عمران ریاض خان پر تشدد کیا اور پھر اسے 24 ستمبر 2023 کو ISI کی جیل سے رہا کیا۔ عمران کو آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور نے ن لیگ کی کرپشن کی ملکہ مجرم مریم نواز شریف کے حکم پر اغوا کیا تھا۔
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
😢🤲🏽
کل مفتی تقی عثمانی صاحب نے ٹویٹ کیا ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی تو دنیا میں پاکستان کا بحیثیت ایک اسلامی ملک کیا امیج جائے گا؟؟ حکومت اس کا فوراً نوٹس لے.

سب سے پہلے تو یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ملکی حالات سے پوری طرح واقف ہیں اور نظر رکھے ہوئے ہیں. آپ سے چند سوالات پوچھنے کی جسارت کر رہی ہوں.

1. اس وقت ملک میں بدترین مہنگائی مسلط ہے. لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں. اکثر پڑھتے ہیں کہ غربت کے مارے خواتین عصمت بیچنے پر تیار ہوگئی ہیں. کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس سے پاکستان کی نیک نامی کو چار چاند لگ رہے ہیں؟؟؟

2. ملک میں بدترین سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے. بے گناہ خواتین بغیر کسی سنوائی کے جیلوں میں پڑی ہیں. رات دو تین بجے ریڈ ہوتی ہے. عثمان ڈار کی ماں کا دوپٹہ کھینچا جاتا ہے. تیرہ سالہ ارسلان کی بہنوں کو دل بہلانے کا سامان کہا جاتا ہے. ارسلان کو کیک اور کبوتر کہا جاتا ہے. ارشد شریف کے قتل پہ کوئی تحقیقات تو ایک طرف فریاد کرنے پر ارشد شریف کی بیوہ پہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو جاتا ہے. ان انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر پاکستان کا نام پوری دنیا میں کتنا روشن ہو رہا ہے اس پہ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟

3. فاطمہ کا ریپ ہوا، قتل کردی گئی. رپورٹ رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے. اس سے پاکستان کی عزت پہ کوئی حرف نہیں آتا؟؟

4. رضوانہ کا کٹا پھٹا وجود، تقریباً قریب المرگ جج کے گھر سے برآمد ہونے پر پاکستان کی شہرت یقیناً آسمان پر پہنچ گئی ہوگی. آپ نے کبھی رضوانہ کے بارے میں استفسار کیا؟؟

5. عباد کے بیٹے عمار کی وڈیو مجھ سے دیکھی نہیں جاتی. میں عباد سے ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہی ہوں کہ اللہ کا واسطہ ہے پریس کانفرنس کرلو اور اپنے بیٹے کو بچالو کہ اسے کسی بھی اسپتال نے ٹریٹمنٹ دینے سے انکار کردیا ہے. اس سے یقیناً ہم ساری دنیا میں سرخرو ہو رہے ہوں گے. وہ آپ کو نظر نہیں آتا؟؟؟

6. ابھی دو دن پہلے ایک بچے سے جنسی زیادتی کی وڈیو آئی ہے جس میں ایک مولوی صاحب کا چہرہ نمایاں ہے. بطور اس طبقے کے نمائندہ آپ نے اس بارے میں کیا کیا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا اس سے پاکستان کا نام خاک میں نہیں مل رہا؟؟؟

مفتی صاحب ان 5 خواتین کے مقابلہ حسن میں شرکت سے معاشرے کو زیادہ نقصان ہو رہا ہے یا یہ ظلم و بربریت، قانون اور آئین کی پامالی، انسانی حقوق کے دھجیاں اڑانے سے ہو رہا ہے. کیا ظلم اور قانون کو پیروں تلے روندنا اسلام کے مطابق ہے؟
آپ اگر خود کو معاشرے کا زمہ دار سمجھتے ہیں تو پھر ہر غلط کو غلط کیوں نہیں کہتے ؟ یاد رکھیں جس کا جتنا رتبہ اور طاقت ہوتی ہے اس کی جوابدہی بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے.

پلیز کوئی یہ نہ کہے کہ مفتی صاحب سیاست نہیں کرتے. ظلم کو ظلم کہنا سیاست نہیں. سیاست اس وقت ہوتی ہے جب فضل الرحمن کو ڈیزل کہنے پہ آپ کو فوراً قرآنی آیات یاد آجاتی ہیں لیکن بدترین ظلم اور زیادتی پر، جن پہ قرآن مجید میں واضح آیات ہیں وہ آپ بھولے سے بھی ٹویٹ نہیں کرتے.

یہ سوالات یا آئینہ صرف مفتی صاحب کے لیے نہیں ان تمام دین داروں اور دین دارنیوں کے لیے بھی ہے جن کو اسلام صرف سلکٹڈ معاملات میں ہی یاد آتا ہے.

اللہ ہم سب کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقت سے دور رکھے آمین ثم آمین یا رب

As received
100% Agreed These Pocket Puppets are Created and Petted for some Purpose which they are Delivering very Perfectly
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

گنوار مُلا یہ بتانا پسند کرے گا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پہلے کون کا کام ایسا ہو رہا ہے جو اسلامی ہو اور جمہوری بھی
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
no one talking about beauty pageant, everyone busy in bashing mullahs and other non-Islamic practices happening in the country.
So, should i buy the beauty pageant as legit and acceptable for Pakistan? Another drop for our Islamic morals?

Chalein ab ap log mujh pe bhi shruh hojaen. lol
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا یہ زندہ ہے اس کو کرپٹ لوگوں کی دلا گیری زانی شرابی حرامی کرپٹ جرنیلوں کا سہولت کار بننے کے علاوہ بھی بیان بازی کا شوق ہے فضلے خنزیری نسل کے لعنتی ہی اس تباہی کے زمہ دار ہیں۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Poorey mulk mein ek kohraam sa macha huaa hai, zulm ki intehaa ho chuki hai
Lekin
Maulana Topi ki ik helki si aawaaz takk nahi sunai di.
 
Back
Top