مفتی طارق مسعود نے یزید کی پیروی کرتے ہوئے چاچی کے ساتھ نکاح حلال کر ڈالا

hawkkhan

MPA (400+ posts)
Chachi is na mehram. Mufti sahab is right.

(4:23) Forbidden to you are your mothers,34 your daughters,35 your sisters,36 your father's sisters and your mother's sisters, your brother's daughters and your sister's daughters,37 your milk-mothers, your milk-sisters,38 the mothers of your wives,39 and the stepdaughters - who are your foster-children,40 born of your wives with whom you have consummated the marriage; but if you have not consummated the marriage with them, there will be no blame upon you (if you marry their daughters).

It is also forbidden for you to take the wives of the sons who have sprung from your loins41 and to take two sisters together in marriage,42 although what is past is past. Surely Allah is All-Forgiving, All-Compassionate.43
 
Nida Fatima

Politcal Worker (100+ posts)

matlab tera chacha mar jaye to chachi se shadi ker lay ga?
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

دلیل اس کی قول اللہ عزوجل ہے:( واحل لکم ماوراء ذلکم ) ہے کہ حرام عورتوں کو شمار فرماکر ار شاد ہوا :"ان کے سوا عورتیں تمھارے لیے حلال ہیں۔" حرام عورتوں میں چچی کو نہ شمار فرمایا ،نہ شرع میں کہیں اس کی تحریم آئی، تو ضرور وہ حلال عورتوں میں سے ہے۔

قرآن پاک میں ہے

حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالاَتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللاَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَآئِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللاَّتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَآئِكُمُ اللاَّتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُواْ دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلاَئِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلاَبِكُمْ وَأَن تَجْمَعُواْ بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إَلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا.

(النساء، 4 : 23)

تم پر تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور تمہاری (وہ) مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو اور تمہاری رضاعت میں شریک بہنیں اور تمہاری بیویوں کی مائیں (سب) حرام کر دی گئی ہیں، اور (اسی طرح) تمہاری گود میں پرورش پانے والی وہ لڑکیاں جو تمہاری ان عورتوں (کے بطن) سے ہیں جن سے تم صحبت کر چکے ہو (بھی حرام ہیں)، پھر اگر تم نے ان سے صحبت نہ کی ہو تو تم پر (ان کی لڑکیوں سے نکاح کرنے میں) کوئی حرج نہیں، اور تمہارے ان بیٹوں کی بیویاں (بھی تم پر حرام ہیں) جو تمہاری پشت سے ہیں، اور یہ (بھی حرام ہے) کہ تم دو بہنوں کو ایک ساتھ (نکاح میں) جمع کرو سوائے اس کے کہ جو دورِ جہالت میں گزر چکا۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔

قرآن وحدیث میں ممانعت نہیں ہے۔ لہذا چچی اگر بیوہ ہے اس سے نکاح ہو سکتا ہے، اگر کسی اور رشتے کی وجہ سے ممانعت نہ ہو۔ عدت کے بعد نکاح جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
الو کے پٹھے نہ پڑھنے پر زور دیتے نہ سچ بولنے پر نہ حرام کھانے سے اور حرام کھانے والوں کی پیروی کرنے والوں سے نفرت کرتے ہیں یہ شوشے چھوڑوا لو ان سے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
matlab tera chacha mar jaye to chachi se shadi ker lay ga?
اس نے سورت نساء کی تئیسویں آئیت لکھی ہے پاگل عورت فضول کی بحث مت کرو اگر اللہ اور قرآن کو مانتی ہو تو پھر اللہ کی بھی مانو ورنہ جو دل چاہے کرو بندہ چاچی سے نکاح کر سکتا ہے مگر ضروری نہیں کہ کرے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
matlab tera chacha mar jaye to chachi se shadi ker lay ga?
Iss comment ne sabit ker diya hai ke ye Papa ki Pari nahi
42922250_1202883296519124_816020610596470784_n.jpg
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تین ہیں چار نہیں۔ اور جاہل آپ ہیں جو نئے نئے فرقے بناتے ہیں۔
Teen ho ya chaar koon say Islam may iskey ijazatt hay? aur tumharay firqaay kay hisab say toum nay kitni shadiaan key hain.