It is allowed in islam. I just quoted quran. Rest Allah ho alama bissawab.matlab tera chacha mar jaye to chachi se shadi ker lay ga?
It is allowed in islam. I just quoted quran. Rest Allah ho alama bissawab.matlab tera chacha mar jaye to chachi se shadi ker lay ga?
Teen ho ya chaar koon say Islam may iskey ijazatt hay? aur tumharay firqaay kay hisab say toum nay kitni shadiaan key hain.
O bhai chalo may nay pachungroon say deen seekha toum nay kis say seekha?تمہاری بات ہی تمہارے جواب کیلیئے کافی ہے۔ اتنے بے وقوف ےو بچے بھی نہیں۔ یہی حال ہوتا ہے بچونگڑوں سے دین سیکھنے کا
4.3Teen ho ya chaar koon say Islam may iskey ijazatt hay? aur
Mujhay iss ayat ka pata hay laykin jo tarjama kiya hay bilkul ghalath hay.4.3
اگر تمہیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کر کے تم انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے نکاح کر لو دو دو تین تین چار چار سے
Mujhay iss ayat ka pata hay laykin jo tarjama kiya hay bilkul ghalath hay.
Iss shaks kay bohat say videos say ikhtilaf hay laykin jahan woh sahi hay woh may post kar ra hoon.
time nikal kar daykhna zaroor.
اس نے سورت نساء کی تئیسویں آئیت لکھی ہے پاگل عورت فضول کی بحث مت کرو اگر اللہ اور قرآن کو مانتی ہو تو پھر اللہ کی بھی مانو ورنہ جو دل چاہے کرو بندہ چاچی سے نکاح کر سکتا ہے مگر ضروری نہیں کہ کرے
ہو گا سانوں کیہہ - تم بھی اپنے فرقے میں کر لو
ویسے سنی ازم میں تو خالو سے بھی نکاح جائز ہے
ہو گا سانوں کیہہ - تم بھی اپنے فرقے میں کر لو
ہو گا سانوں کیہہ - تم بھی اپنے فرقے میں کر لو
ہائے الله ! اس عقیدے سے تو موت اچھی
ویسے جتنے بھی لوگ حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کے علاوہ بھی رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کی بیٹیاں مانتے ہیں وہ اس عقیدے سے فرار نہیں ہو سکتے کیوں کہ رسول اکرم ص کی سب سے بڑی مبینہ بیٹی مولا علی علیہ سلام کی ساس ہیں .
تو اگر آپ اس عقیدے سے لاتعلق ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو رسول کی صرف ایک بیٹی منانا [پڑے گی
اوہ بھائی مجھے کسی امامہ یا امام سے کوئی غرض نہیں ہے اور نہ ہی میرا کو فرقہ ہے لہذا تمہاری اس لکھائی کا نہ مجھ پر کوئی اثر ہونا ہے نہ میں نے پڑھی ہے تم یہ بحث کسی ایسے بندے سے کرو جو ان سب چیزوں کو مانتا ہو
سیدہ امامہ رضی اللہ عنہا نے اپنے نانا محترم سے بہت محبت اور پیار حاصل کیا ۔ سیدہ امامہ رضی اللہ عنہا نے 8ھ میں اپنی والدہ حضرت سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی جدائی کا صدمہ برداشت کیا اور 12ھ میں ان کے شفیق و مہربان والد محترم سیدنا ابو العاص بن ربیع رضی اللہ عنہ وفات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ واضح رہے کہ سیدنا ابو العاص رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات سے پہلے سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو ، جو ان کے قریبی رشتہ دار تھے، سیدہ امامہ رضی اللہ عنہ کی کفالت کے متعلق وصیت بھی فرمائی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے چند ماہ بعد سیدہ فاطمہ الزہراء بھی وفات پا گئیں۔ بعض روایات کے مطابق انہوں نے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو وصیت کی تھی کہ وہ ان کے بعد امامہ بنت زینب رضی اللہ عنہا سے شادی کر لیں۔ سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے ابو العاص رضی اللہ عنہ کی وصیت کے مطابق سیدنا امامہ رضی اللہ عنہا کا نکاح سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کر دیا۔ میاں بیوی مثالی محبت اور پیار تھا ۔ شادی کے بعد سیدہ امامہ رضی اللہ عنھا کے آنگن میں ایک خوبصورت پھول کھلا جن کا نام محمد رکھا گیا جو بعد میں محمد الاوسط کے لقب سے مشہور ہوئے بعض سیرت نگاروں کے مطابق سیدہ امامہ رضی اللہ عنھا کے ہاں کوئی والاد نہیں ہوئی
Source
اوہ بھائی مجھے کسی امامہ یا امام سے کوئی غرض نہیں ہے اور نہ ہی میرا کو فرقہ ہے لہذا تمہاری اس لکھائی کا نہ مجھ پر کوئی اثر ہونا ہے نہ میں نے پڑھی ہے تم یہ بحث کسی ایسے بندے سے کرو جو ان سب چیزوں کو مانتا ہو
Toum kab say logoon ko La deen honay kay fatway bantnay lagay? Kiya tumharay 12 imam nay yeah he tarbiyat key hay.
معذرت
مجھے معلوم نہ تھا کہ آپ لا دین ہو چکے ہیں
تم لوگوں نے کفر کے فتوے جیب میں تیار رکھے ہوتے ہیں جہاں کسی نے بات نہ مانی جھٹ سے اسے لادین بنا دیا مجھے بتاؤ کہ نبی صلعم کے بعد کوئی کچھ بھی کرے اس سے میرے دین کا کیا تعلق ہے اللہ نے اپنے دین کو نبی صلعم کی وفات سے پہلے مکمل کر دیا ہے اور نبی صلعم نے اپنے آخری خطبے میں اسکا اعلا ن تقریباً ایک لاکھ لوگوں کے سامنے کر دیا تو آپ صلعم کے بعد کسی بھی امامہ یا امام کو ماننے یا نہ ماننے سے دین کا کیا تعلق ہے کیا تمہاری امامہ نبی تھی کیا اللہ نے اسے ماننے کا حکم دیا ہے جو اسے نہ ماننے سے میں لادین ہو چکا ہوں عجیب لوگ ہو تم یار
معذرت
مجھے معلوم نہ تھا کہ آپ لا دین ہو چکے ہیں
لگتا تو ایسا ہی ہے کہ اسے خواب میں بشارت ہوئی ہے اور تب سے یہ خود کو تیرہواں امام سمجھنے لگا ہےToum kab say logoon ko La deen honay kay fatway bantnay lagay? Kiya tumharay 12 imam nay yeah he tarbiyat key hay.
تم لوگوں نے کفر کے فتوے جیب میں تیار رکھے ہوتے ہیں جہاں کسی نے بات نہ مانی جھٹ سے اسے لادین بنا دیا مجھے بتاؤ کہ نبی صلعم کے بعد کوئی کچھ بھی کرے اس سے میرے دین کا کیا تعلق ہے اللہ نے اپنے دین کو نبی صلعم کی وفات سے پہلے مکمل کر دیا ہے اور نبی صلعم نے اپنے آخری خطبے میں اسکا اعلا ن تقریباً ایک لاکھ لوگوں کے سامنے کر دیا تو آپ صلعم کے بعد کسی بھی امامہ یا امام کو ماننے یا نہ ماننے سے دین کا کیا تعلق ہے کیا تمہاری امامہ نبی تھی کیا اللہ نے اسے ماننے کا حکم دیا ہے جو اسے نہ ماننے سے میں لادین ہو چکا ہوں عجیب لوگ ہو تم یار
Toum kab say logoon ko La deen honay kay fatway bantnay lagay? Kiya tumharay 12 imam nay yeah he tarbiyat key hay.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|