مفتی طارق مسعود نے یزید کی پیروی کرتے ہوئے چاچی کے ساتھ نکاح حلال کر ڈالا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں

مجھے یہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم نے بتایا ہے کہ جو بھی علی سے لاتعلق ہے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا

کسی بھی فرقے کے لوگوں سے پوچھ لینا ، سب میری بات کی تصدیق کریں گے
Kiya Rasool nay bataya tha kay logoon may La deen honay kay fatway bantoo agar koi Ali ko deen Islam say nahi jortay?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کیا تمھیں یہ حدیث نہیں معلوم کہ علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے ؟
تو اگر تم علی کی سنت سے لاتعلق ہو تو تم کافر ہو

علی کی سنت کو صحیح مانو اس کے علاوہ تم مسلمان نہیں ہو سکتے ، اور پھر دیکھو کہ تم نے چار بیٹیاں ماننی ہیں یا ایک .. . .کیونکہ اس سے خالو سے نکاح جائز یا ناجائز کا پتہ چلے گا
اسلام پر اب یہ وقت آگیا ہے کہ لوگوں کے کفر اور ایمان کے فیصلے اللہ کی بجائے وہ لوگ کریں گے جن کو اپنی کچھ خبر نہیں ہے چل بھئی جا اپنا کام کر مجھےتجھ سے مسلمان ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہئے تو امامہ اور امام کو مانتا رہ میں اللہ اور اسکے رسولوں کو مانتا رہوں گا مجھے میرا اللہ بچائے گا تجھے تیرے امام نہیں بچا پائیں گے اور ہاں جس حق کے ساتھ علی رض کھڑے تھے ہم بھی اسی حق کے ساتھ کھڑے ہیں
 
There is only 1

تم اپنے نفس کے پجاری ہو اور کچھ نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تم اپنے نفس کے پجاری ہو اور کچھ نہیں
کبھی کافر کہتے ہو کبھی نفس کا پجاری تمہیں ہو کیا گیا ہے میں تمہاری طرح بیوقوفانہ باتیں نہیں کر سکتا لہذا جاؤ اپنا کام کرو