Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم کا اہم فیصلہ،
عدالت یا کوئی بھی اتھارٹی کسی مفرور روپوش ملزم کو سرنڈر کرنے یا گرفتاری دینے پر مجبور کرنے کیلئے اسکا شناختی کارڈ بلاک نہیں کر سکتی چونکہ بعض بنیادی انسانی حقوق ایسے ہیں جو مفرور ملزم سےبھی نہ چھینے جا سکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1739508756202025339
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر کسی وجہ سے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سکروٹنی کیلیے نہ آسکے تو صرف اس بنیاد پر کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کیے جا سکتے۔
https://twitter.com/x/status/1739309286013157670

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XD7PWMz/si1h1ih11.jpg