مقامی صحافی نے واٹس ایپ گروپ میں محرر کو کرپشن کا بادشاہ لکھا تھا۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
سرگودھا: تھانہ کے محرر نصر اقبال نے کرپشن کے حوالے سے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ شائع کرنے والے مقامی صحافی اسامہ کے خلاف، اپنے ہی تھانے میں، اپنی ہی مدعیت میں پیکا کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ مقامی صحافی نے واٹس ایپ گروپ میں محرر کو کرپشن کا بادشاہ لکھا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1909591708930916574
 

Back
Top