ملاقات نہ کرنے دی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیں گے۔علیمہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دو تین ہفتے سے ملاقات نہیں کرنے دے رہے ابھی بھی کہا ہے اندر نہیں جانے دیں گے پولیس کی اتنی نفری کھڑی کردی ہے آج ملاقات نہ کرنے دی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں گے۔علیمہ خان
اِس وقت جس سے بات کریں، وہ کہتا ہے ہم مجبور ہیں، پتہ نہیں کون آرڈر دے رہا ہے، شہباز شریف یا مریم نواز، علیمہ خان

گرفتار کرنا ہے تو کرلیں۔جب تک ہماری ملاقات نہیں ہوتی تب تک پر امن طور پر اڈیالہ جیل کے باہر رہیں گے۔
علیمہ خان

https://twitter.com/x/status/1909550909408845857
اصل قید میں ججز ہیں، جب ہم پولیس کو آزاد کریں گے تو ہمیں تحفظ دے گی، جب ججز کو آزاد کریں گے تو وہ انصاف دیں گے، لیکن اس وقت جس سے بات کرو کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، پرائم منسٹر کہتا کہ میں مجبور ہوں، کہا جاتا ہمیں آرڈرز آتے ہیں، کہاں سے آتے کچھ پتا نہیں، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1909550704819118440
 
Last edited:

Back
Top