ملا عمر کا قریبی ساتھی رہا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تمام لبرل صاحبان تبصرہ فرما کر ثواب مغربین حاصل کریں

hudozhnik-i-zritel-vo-francii-v-seredine-xix-veka_1.jpeg

20121201%20Mullah%20Umer%20companion%20released.gif

Last edited by a moderator:

jagga007

Politcal Worker (100+ posts)
لبرل کی تو دھوتی گیلی ہو گئی ہوگی .ایسی خبر ایک دم سے نہیں سناتے .آہستہ آہستہ ........
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمارے سفلی بھی نے خبر دی ہے تو کچھ تو کہنا ہی پرے گا

انصاری بھائی آپ کو مبارک ہو

طالبان تو سارے قید تھے ، یہ افغانستان میں لڑ کو ن رہا تھا ویسے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لبرل کی تو دھوتی گیلی ہو گئی ہوگی .ایسی خبر ایک دم سے نہیں سناتے .آہستہ آہستہ ........

کیوں یہ طالبان ہیں یا پیشاب ہیں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری بھائی آپ کو مبارک ہو

طالبان تو سارے قید تھے ، یہ افغانستان میں لڑ کو ن رہا تھا ویسے

جو لڑ رہے تھے وہی بہتر بتا سکتے ہیں، کس سے لڑ رہے تھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لڑ رہے تھے وہی بہتر بتا سکتے ہیں، کس سے لڑ رہے تھے

وہ عام افغان شہری ہیں جو لڑ رہے ہیں
جیسے عراق میں ام شہری لڑے ، کوئی طالبان نہی تھے ، ہتا کہ ویتنام میں بھی کوئی طالبان نہی تھے

یہ تو جماعت اسلامی کے پلے ہوے سفلی غنڈے ہیں جن کو ای یس ای ، نے افغانستان میں چھوڑا تھا

شیطان کی طرح اپنا منہ چھپا کر پھرتے ہیں

??کبھی مجاہد بھی اپنا منہ چھپاتے ہیں

عراق میں ابو مساب زرقاوی لڑا تھا ، اور شید ہوا تھا ، وہ تھا مجاہد

یہ سفلی منہ چھپانے والے ، سارے کراچی کی جیلوں میں روٹیاں توڑ ہیں اور اب رہا ہو کر جا رہے ہیں

کیونکہ امریکہ کے جانے کے بعد وہاں بدمعاشی کون کرے گا ، اگر یہ نہی ہوں گے​
 
Last edited:

ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
That's a good sign. Now they have to keep concentrate on peace talk not on militant activities. History says every issue and war were solved with the help of dialogue.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ عام افغان شہری ہیں جو لڑ رہے ہیں
جیسے عراق میں ام شہری لڑے ، کوئی طالبان نہی تھے ، ہتا کہ ویتنام میں بھی کوئی طالبان نہی تھے

یہ تو جماعت اسلامی کے پلے ہوے سفلی غنڈے ہیں جن کو ای یس ای ، نے افغانستان میں چھوڑا تھا

شیطان کی طرح اپنا منہ چھپا کر فطرے ہیں

کبھی مجاہد بھی اپنا منہ چھپاتے ہیں

عراق میں ابو مساب زرقاوی لڑا تھا ، اور شید ہوا تھا ، وہ تھا مجاہد

یہ سفلی منہ چھپانے والے ، سارے کراچی کی جیلوں میں روٹیاں توڑ ہیں اور اب رہا ہو کر جا رہے ہیں

کیونکہ امریکہ کے جانے کے بعد وہاں بدمعاشی کون کرے گا ، اگر یہ نہی ہوں گے​
عوامی جذبات کا احترام کرتا ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
151794_51589847.jpg

4 قیدی رہا، طالبان کی جانب سے رہائیوں کی تصدیق, غیر ملکی خبر رساں ادارے کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں امن کوششوں کو فروغ دینے اور طالبان کے ساتھ بات چیت کیلئے مزید 4 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ رہائی پانے والوں میں طالبان کے وزیر انصاف نور الدین ترابی اور صوبہ ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری شامل ہیں۔ طالبان ذرائع نے ان قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے تاہم ان کے بقول رہائی پانے والوں میں طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر شامل نہیں ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے پاکستانی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں تعاون کے تحت مزید 4 طالبان قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نور الدین ترابی جن کو 2009ء میں طالبان نے افغانستان میں فوجی کمانڈر تعینات کیا تھا اور وہ ملا عمر کے نائب تھے کی صحت خراب ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے 4 مزید طالبان اسیر رہنمائوں کی رہائی ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب طالبان کے نمائندوں اور افغان حکومت کے مابین پیرس میں بات چیت ہو رہی ہے۔
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Wahan taleban thoak ke hisab se foji mar mar ker phenk rahay hain aur yahan taliban ko rihayee di jarahi hai....yeh kis jungle ka qanoon hai?
 
یہ توحید کے متوالے، امت کے شیر ہیں۔ یہ وہ دین کے سپاہی ہیں جن کے آگے 48 کفریہ ممالک کی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں

mullah_dadullah_firing_pk_2.png

کیوں یہ طالبان ہیں یا پیشاب ہیں ؟
 
سعد

Minister (2k+ posts)
افغانستان میں ایک ہی انڈسٹری ہے اور وہ ہے ''جنگ جو انڈسٹری'' ان لوگوں نے سکندراعظم سے لے کر اب تک جنگ ہی لڑی ہیں.... کبھی کوئی ڈسپرین کی گولی دریافت نہیں کی... اگر کوئی غیر ملکی چیلنج نہیں ملتا تو ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتے ہیں.... ہاں فرق یہ ہے کے اب اپنی جنگ کو جہاد کا نام دینا شروع کر دیا ہے
 
افغانی سکندر اعظم سے لڑنے نہیں گئے تھے. ڈسپرین کی گولی سنبھال کر رکھنا ضرورت پڑنے پڑ کام آئی گی. گھر پر حملہ ہو تو جنگ کرنا پڑتی ہیں
 
marjana

Voter (50+ posts)
es discusion ka koi faida ne hy
.. Liberal extremist aur religouse extermist both are enemy of Pak.. but taliban ke baat sae hy ,, wo daleeel sy baat kry han ,, wo extremist ne hy ,,

asiy situation us k liy create kr de gae hy ,, k un k pas koi aur rasta ne hy ,, they have only two options,, surrender to USA or fight against USA party
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
For all the Pro Talibans and Haters of Talibans ... Pleaseeeeee Pleaseeeeeeee Pleaseeeeeeeee

In Khanzeeeeer ki auladon ko .. Jo pakistan mein Masoomon ka khoon peetay hein ... Un kay saath Mix na karain jo Waqai apnay Mulk ki jang lar rahay hein afghanistan mein ..

Allah Afghan Taliban ko himmat day aur in Jahannam kay Kutttton ko Jahannam Wasil karay ..