ملا عمر کے بیٹے افغان وزیر دفاع کنویں میں پھنسے بچے کی ہلاکت پر روپڑے

boyyy-afgh.jpg

افغانستان میں چار روز تک کنویں میں پھنسے بچے کی موت پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب روپڑے ہیں، ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ذابل میں 4 روز سے کنویں میں 33 فٹ گہرائی میں پھنسے بچے کو نکالنے کی کوششیں کامیاب تو ہوگئیں مگر بچہ جب باہر نکالاگیا تو اس کی سانسیں رک چکی تھی۔

اس حوالے سے افغانستان کے وزیر دفاع اور ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب اور طالبان رہنما انس حقانی جو واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ چکے تھے اور مسلسل دن رات ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرتے رہے تھے، کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1494678280913444867
طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے ملا یعقوب کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کنویں میں پھنسے بچے کو زندہ باہر نہ نکالنے پراس قدر رنجیدہ نظر آئے کہ ان کی آنکھوں سے آنسو نکلنا شرو ع ہوگئے۔

اس سے قبل ذابل پولیس کے ترجمان ذبیح اللہ جوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا جب بچے کو نکالا گیا تو پہلے چند منٹوں تک وہ سانس لے رہا تھا، میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر بچے کو آکسیجن دی ، مگر ہسپتال منتقل کرنے کیلئے جب بچے کو ہیلی کاپٹر کی طرف لے جایا جارہا تھا اس وقت بچوں کی موت واقع ہوگئی ۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Inna lillah wa innah eleh rajoon جب سانسیں لے رہا تھا تو میڈیکل ٹیم نے اسے پورٹیبل ونٹی لیٹر پر کیوں نہیں ڈالا اگر سانسیں بھی رک گئی تھیں تو اے ای ڈی
کیوں نہیں استعمال کیا یا سی پی آر کیوں اپلائی نہیں کیا ؟ اگر سانسیں چل رہی تھیں اور ڈیٹھ کسی انٹرنل بلیڈنگ یا آرگن ڈیمیج کی وجہ سے نہیں ہوئی صرف سفوکیشن اور ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے کار ڈیک ارسٹ ہوا اور میڈیکل ٹیم کے ہاتھوں میں ہوا تو لازمی ان کے پاس موبائل اور پو رٹیبل ونٹی لیٹر اور شاید اے ای ڈی بھی نہیں ہوگا
اگر یہئ بات ہے تو انٹر نیشنل کمیونٹی کو چاہئے کہ خوراک کے ساتھ ساتھ اس طرح کے گیجٹس اور میڈیکل اکوپمنٹس بھی بھیجے جائیں تاکہ ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جا سکیں یہاں کوئی افغانی بھائی کسی ایسے زمہ دار افسر کا کابل کا نمبر یا ای میل شئیر کر سکتا ہے جس سے رابطہ کرکے تھوڑے سے ایسے ایکویپمنٹ افغانستان بھیج سکیں پلیئر شئیر
As a donation direct to concerned or relevant officer no Red tape Of bureaucracy please
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے امام باقر رحمتہ اللہ علیہ یاد آگئے ، واقعہ کربلا سے زندہ بچ کر عراق چلے آے تھے۔ ایکدفعہ ان کے وعظ کے دوران کچھ لوگوں نے پوچھا حضرت مچھر مارنا جائز ہے یا نہیں؟
امام باقر نے ان سے دریافت کیا کہ تم کہاں سے آے ہو انہوں نے کہاں نجف سے
امام باقر نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوے فرمایا دیکھو ان لوگوں نے امام حسین کو تمام خاندان سمیت شہید کردیا اور اب مجھ سے مچھر کی حرمت کا سوال پوچھ رہے ہیں؟
مطلب یہ کہ ایسے ڈراموں کی بجاے انسانیت کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا؟
خواتین کو معمولی بات پر اسکے خاوند سے شوٹ کرنے کو کہا جاتا ہے اور بستی میں اعلان کردیا جاتا ہے یہ آوارہ تھی فون استعمال کرتی تھی یا فلاں کام ان کے کلچر کے خلاف کرتی تھی لہزا اسے مار دیا ہے۔ عورت کی لاش کو اس کے لواحقین اٹھا کر لے جاتے ہیں وہ بھی اس کی موت کا کوی سبب نہیں پوچھتے یہی رواج ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Just to put that in perspective they have child soldiers, child suicide bombers and actively support ttp tgat massacred 200 kids in APS.
Dramay bazi
افغان بچے بھی ہمارے اے پی ایس والے بچوں کی طرح ہی ہیں وہ عوام میں سے کسی کا بچہ تھا ان خنزیر النسل نطفہ طوائف کے بچے ٹی ٹی پی کے کتوں کا نہیں تھا ٹی ٹی پی کے ۔۔۔ زادوں کے تو کتے کو بھی بخشنا چاہئے اور ٹی ٹی پی کے خنزیروں کو مارنا ثواب کے علاوہ فرض بھی ہے ہم سب کا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Inna lillah wa innah eleh rajoon جب سانسیں لے رہا تھا تو میڈیکل ٹیم نے اسے پورٹیبل ونٹی لیٹر پر کیوں نہیں ڈالا اگر سانسیں بھی رک گئی تھیں تو اے ای ڈی
کیوں نہیں استعمال کیا یا سی پی آر کیوں اپلائی نہیں کیا ؟ اگر سانسیں چل رہی تھیں اور ڈیٹھ کسی انٹرنل بلیڈنگ یا آرگن ڈیمیج کی وجہ سے نہیں ہوئی صرف سفوکیشن اور ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے کار ڈیک ارسٹ ہوا اور میڈیکل ٹیم کے ہاتھوں میں ہوا تو لازمی ان کے پاس موبائل اور پو رٹیبل ونٹی لیٹر اور شاید اے ای ڈی بھی نہیں ہوگا
اگر یہئ بات ہے تو انٹر نیشنل کمیونٹی کو چاہئے کہ خوراک کے ساتھ ساتھ اس طرح کے گیجٹس اور میڈیکل اکوپمنٹس بھی بھیجے جائیں تاکہ ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جا سکیں یہاں کوئی افغانی بھائی کسی ایسے زمہ دار افسر کا کابل کا نمبر یا ای میل شئیر کر سکتا ہے جس سے رابطہ کرکے تھوڑے سے ایسے ایکویپمنٹ افغانستان بھیج سکیں پلیئر شئیر
As a donation direct to concerned or relevant officer no Red tape Of bureaucracy please
well you have very high expectations. Such care is not even available in Pakistan.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Just to put that in perspective they have child soldiers, child suicide bombers and actively support ttp tgat massacred 200 kids in APS.
Dramay bazi
most taliban leaders are fluent in urdu and they consider Pakistan as their second homeland. They will never support anybody against Pakistan.
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
boyyy-afgh.jpg

افغانستان میں چار روز تک کنویں میں پھنسے بچے کی موت پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب روپڑے ہیں، ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ذابل میں 4 روز سے کنویں میں 33 فٹ گہرائی میں پھنسے بچے کو نکالنے کی کوششیں کامیاب تو ہوگئیں مگر بچہ جب باہر نکالاگیا تو اس کی سانسیں رک چکی تھی۔

اس حوالے سے افغانستان کے وزیر دفاع اور ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب اور طالبان رہنما انس حقانی جو واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ چکے تھے اور مسلسل دن رات ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرتے رہے تھے، کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1494678280913444867
طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے ملا یعقوب کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کنویں میں پھنسے بچے کو زندہ باہر نہ نکالنے پراس قدر رنجیدہ نظر آئے کہ ان کی آنکھوں سے آنسو نکلنا شرو ع ہوگئے۔

اس سے قبل ذابل پولیس کے ترجمان ذبیح اللہ جوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا جب بچے کو نکالا گیا تو پہلے چند منٹوں تک وہ سانس لے رہا تھا، میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر بچے کو آکسیجن دی ، مگر ہسپتال منتقل کرنے کیلئے جب بچے کو ہیلی کاپٹر کی طرف لے جایا جارہا تھا اس وقت بچوں کی موت واقع ہوگئی ۔

Truly a sad event.

Taliban are some of the most kind hearted people in the world. If it was not for their religious duty, they would not have killed even an ant.
 
Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
Nothing non sense. Taliban have been killing children for decades without remorse.
Were they Taliban who attacked and killed 80 kids in madrasa? From where TTP came into existence ..come up with some proofs, or I can give you many regarding US troops killing kids in afghanistan
 
Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے امام باقر رحمتہ اللہ علیہ یاد آگئے ، واقعہ کربلا سے زندہ بچ کر عراق چلے آے تھے۔ ایکدفعہ ان کے وعظ کے دوران کچھ لوگوں نے پوچھا حضرت مچھر مارنا جائز ہے یا نہیں؟
امام باقر نے ان سے دریافت کیا کہ تم کہاں سے آے ہو انہوں نے کہاں نجف سے
امام باقر نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوے فرمایا دیکھو ان لوگوں نے امام حسین کو تمام خاندان سمیت شہید کردیا اور اب مجھ سے مچھر کی حرمت کا سوال پوچھ رہے ہیں؟
مطلب یہ کہ ایسے ڈراموں کی بجاے انسانیت کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا؟
خواتین کو معمولی بات پر اسکے خاوند سے شوٹ کرنے کو کہا جاتا ہے اور بستی میں اعلان کردیا جاتا ہے یہ آوارہ تھی فون استعمال کرتی تھی یا فلاں کام ان کے کلچر کے خلاف کرتی تھی لہزا اسے مار دیا ہے۔ عورت کی لاش کو اس کے لواحقین اٹھا کر لے جاتے ہیں وہ بھی اس کی موت کا کوی سبب نہیں پوچھتے یہی رواج ہے
امام باقر اور فرمایا خدا سے متعلق ایسی بے سروپا بہت سی کہانیاں مشہور ہیں ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
well you have very high expectations. Such care is not even available in Pakistan.
Really ? Are sure you sure sir Then paramedic and Ambulances what they use incase they need to Biphasic defibrillator to monitor or they need any other life support or they want to monitor and synchronise on their way back to hospital then what they do ?
How they monitor or if they don’t have AED do they manually do heart resuscitation in case cardiac arrest ? do they perform CPR or what they use balloon or they try by mouth to mouth contact or. What ? If so All previous governments did nothing for these gadgets and equipments PTI GOVERNMENT ALSO not doing anything ?
What about now health ministry ?
If it is true I am shocked To me still it is unbelievable
Are you from medical profession ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس فورم پر کوئی ڈاکٹر صاحب موجود ہوں تو پلیز کلیریفائی کریں کہ پاکستان کی ایمبولنس میں۔ یا پیرا میڈک کے پاس یہ ایکوپمنٹ نہیں ہوتا ؟ ڈاکٹر ایڈم تو سو رہے ہونگے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی اندوہناک واقعہ ہے بچے کی موت ہوگئی پاکستان میں کتنے ہی بچے مین ہولز میں گر کر مر جاتے ہیں جو نشئیوں اور بعض اوقات سٹاف کی کرپشن کی وجہ سے چوری ہوجاتے ہیں