ملتان:پولیس کا پی ٹی آئی امیدوار کی گھر کی خواتین پر بدترین تشدد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پولیس ریڈ

پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں

یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1859537881619890495
گزشتہ رات ٹکٹ ہولڈر این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لانگ کے گھر ملتان میں پولیس نے گھس کر گھر کی خواتین کو زدوکوب کیا ان کی صاحبزادی کی انگلی فریکچر ہو گئی۔اپنے سیاسی انا کی خاطر اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ ماؤں بہنوں بیٹیوں کی پہچان بالکل ختم ہو چکی ہے زبردستی مسلط و براجمان رہنے کے لیئے مذہبی اور معاشرتی اقدار بلکل بھول بیٹھے ہیں۔ مگر ظلم آخر فنا ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1859463015348961723
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

mazrat k sath punjabi bht hi beghairat hai in ki pata nahi ghairat q nahi jagti bhai ek hi dafa sare niklo is zalimana police state k khilaf sehasi worker huna koi jurm tu nahi maa behno betyo biwiyo pe bat a chuki ab tu
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
There is no democracy in Pakistan: Pakistan is the only country thief’s are running the country and bigger thief COAS chief is their boss.
 
Back
Top