ملزمان نے گن پوائنٹ پر کہا شرٹ اتارو اور نازیبا حرکات کرو،خلیل قمر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کردی گئی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلیل الرحمان اور آمنہ عروج نیم برہنہ حالت میں ایک بیڈ پر بیٹھے ہیں اور نازیبا حرکات کر رہے ہیں ،اس ویڈیو کے بعد ان دعوئوں کی قلعی کھل گئی کہ کوئی نازیبا ویڈیوز نہیں بنی

ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمان کی جانب سے دبائو بڑھایا جا رہا تھا کہ ملزمان کے خلاف مزید سخت کارروئیاں کی جائیں جس کی وجہ سے پولیس نے یہ ویڈیو وائرل کروادی

مرکزی ملزم حسن شاہ کو کئی روز قبل پولیس نے گرفتار کرلیا تھا ،تاہم اس کی گرفتاری منظر عام پر آ تے ہی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی، خلیل الرحمان قمر نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ انھیں ایک ویڈیو بھیج رہے ہیں جس کے بعد وہ اس وائرل ویڈیو پر تبصرہ کریں گے ،خلیل الرحمان قمر کی بھیجی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مبینہ آمنہ عروج ایک ساتھی کے ساتھ خفیہ کیمرے لگا رہی ہے

خلیل الرحمان قمر سے پوچھا گیا کہ سوال یہ ہے کہ پریس کانفرنس میں ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور اور آپ نے کہا تھا کہ کوئی نازیباویڈیو نہیں بنی ،جس پر انھوں نے کہا انھیں یقین تھا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے ویڈیوز ریکور کرلی جائیں گی اس لئے ایک منصوبہ کے تحت کہا گیا کہ کوئی ویڈیوز نہیں بنیں کیوں کہ مجھے اپنی بیوی سے بہت ڈر لگتا ہے

انھوں نے کہا حسن شاہ اور اس کے دیگر ساتھیوں نے گن پوائنٹ پر کہا شرٹ اتارو اور نازیبا حرکات کرو ،آپ کو میرے چہرے کے تاثرات سے معلوم ہو جائے گا میرا کتنا عمل دخل ہے

آمنہ عروج کے وکیل سیف اللہ وڑائچ نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا خلیل ارحمان قمر کی ویڈیو میں جو لڑکی ہے وہ آمنہ عروج نہیں ،میں نے آمنہ عروج سے ملاقات کی ہے اور اسے یہ ویڈیو دکھائی ہے وہ کہہ رہی ہے کہ خلیل الرحمان کئی لڑکیوں سے تعلقات رکھتا ہے اس لئے یہ کوئی اور لڑکی ہے میری یہ ویڈیو نہیں ۔

خلیل الرحمان قمر میری کلائنٹ کی عزت خراب نہ کرے ورنہ ہم قانونی کارروا ئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ، آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ترجمان نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ویڈیو کی صداقت جانچنے کیلئے تفتیش کررہے ہیں، پولیس کی تحویل میں کسی نے ویڈیو کو وائرل نہیں کیا ملزم نے خود اسے وائرل کیا ہے ۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اور یہ سارا وقوعہ
M_Shameer
کے گھر پیش آیا
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Bus kar de bhae... Kyun chootiya bana Raha ha. Awam ab 90s Mai nahi rahti. Bus kar do !
 
Democratics

Senator (1k+ posts)

Dog What GIF by MOODMAN
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
not overly well versed in urdu literature but stumbled upon these famous proverbs to describe the current predicament of Khalil qamar 😀
'وہ بھی کیا دن تھے جب خلیل میاں فاختہ اڑایا کرتے تھے'' یا 'دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت''
but jokes apart, ours is a morally and ethically a bankrupt society which needs lots of catching up to do.
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
On the gunpoint Gabbar Singh asked Khalil Qamar to strip and then dance naked and sing " Jab Tak Hay Jaan Jan-e- Jahan , Main Nachoon Gah " 😉
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
this munafiq man khalil truly represents imrandoo ideology overall

baigharat jhootay aur munafiq ganday log
I am sure Nawaz-Do ideology is special... not one time but 3 times F*cked by Generals but keeps going back to them and Dumb morons like you , keep waiting When our leader will return from London and Change the Country... well, most of Pakistanis have left PMLN, so you should wake up too.
 
Islamabadiya

First of all I do not vote for Noon League, and secondly my comment has nothing to do with political allegiances, it’s about the mindset that I have noticed prevails in Majority Imrandoo this youthuas,

Just observer on social media yourself the way thsi Khalil is being defended by pti lovers, giving laughable excuses

And for your point, let me tell you the way Imran khan slept with army bajwa Faiz meed, no one in our political history has done so much bed sharing with army.
 
crankthskunk

This Dumb Phuck still doesn't get it. Ganja beghairat already changed Pakistan.
From the time he came to power via Gen Gilani and Zia. But specially after 2013 election win. They fooled Pakistanis they are going to get rid of power cuts. Despite knowing that Pakistan already has capacity to generate more electricity than demand. The problem is transmission.
He knew Pakistan is already paying capacity payments on the power plants established by Pmlun and PPP in their past regimes.

So they went on purchasing spree on borrowed dollars and very expensive dollar loans. Even worse contracts were signed after getting huge cuts for themselves. That's included 3 coal power plants, which produced very expensive electricity. Waste foreign exchange both in purchase of Coal but also the dollars go out to the foreign investors for payments, including huge increase in capacity payments.

The results is the problem now Pakistan faces of one of the most expensive electricity in the world.
Fcuking criminal has changed Pakistan for worse.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
First of all I do not vote for Noon League, and secondly my comment has nothing to do with political allegiances, it’s about the mindset that I have noticed prevails in Majority Imrandoo this youthuas,

Just observer on social media yourself the way thsi Khalil is being defended by pti lovers, giving laughable excuses

And for your point, let me tell you the way Imran khan slept with army bajwa Faiz meed, no one in our political history has done so much bed sharing with army.
یہ اسلامہ بربادیہ عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی کسی گٹر سے پیدا ہو گیا تھا کیونکہ اس سے پہلے کے دور کا اسکو پتہ ہی نہیں اس سے پہلے یہ اس حالت میں تھ
👇
artists on tumblr politics GIF by gifnews
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
First of all I do not vote for Noon League, and secondly my comment has nothing to do with political allegiances, it’s about the mindset that I have noticed prevails in Majority Imrandoo this youthuas,

Just observer on social media yourself the way thsi Khalil is being defended by pti lovers, giving laughable excuses

And for your point, let me tell you the way Imran khan slept with army bajwa Faiz meed, no one in our political history has done so much bed sharing with army.
I dont defend Khalil, secondly, Imran has only once used Army's shoulder while the Shareesfs and Zardaris are sleeping with them for decades, why you cant see that?
Khan got some support from them 2018, but wanted to do things differently, that is why they turned against him by 2020, they only want you as a puppet, the minute you start making independent decisions, they want you out.
 
Back
Top