Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1874753550217277570
بیس مہینے بعد آزادی ملی ہے لیکن حقیقی آزادی تب ہوگی جب عمران خان رہا ہوں گے، ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ پی ٹی آئی کارکن یاسر نواز کا رہائی کے بعد پیغام
https://twitter.com/x/status/1874806216737878408
ملٹری کسٹڈی سے 20 مہینے بعد میری رہائی ہوی لیکن ہمارا خان قید میں ہے اس لئے اس رہائی کو میں رہائی نہیں سمجھتا ہوں بہادر کارکن زاہد خان کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1874762476115619859
سیاسی کارکن ظلم کی چکی میں پس کر اب کندن بن چکے ہیں۔ 18 ماہ سے زائد عرصہ جیل کی قید و بند کی صوبتیں بھی ان کے حوصلوں کو شکست نہ دے سکیں، جیل سے نکلتے ہی اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کردیا
https://twitter.com/x/status/1874805543040352396 https://twitter.com/x/status/1875098501602025951 https://twitter.com/x/status/1875227571320758571

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PtTN6R6.jpeg
Last edited by a moderator: