battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، ان مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے معافی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔ مجموعی طور پر 67 مجرمان نے رحم کی اپیلیں کی تھیں، جن میں سے 48 درخواستوں کو اپیل کورٹ میں نظرثانی کے لیے بھیجا گیا، جبکہ 19 مجرمان کی درخواستوں کو انسانی بنیادوں پر قانون کے مطابق منظور کیا گیا۔
سزائیں معاف ہونے والے مجرمان میں
محمد ایاز ولد صاحبزادہ خان، سمیع اللہ ولد میر داد خان، لئیق احمد ولد منظور احمد، امجد علی ولد منظور احمد، یاسر نواز ولد امیر نواز خان، سید عالم ولد معاذ اللہ خان، زاہد خان ولد محمد نبی، محمد سلیمان ولد سید غنی جان، حمزہ شریف ولد محمد اعظم،
محمد سلمان ولد زاہد نثار، عاشر بٹ ولد محمد ارشد بٹ، محمد وقاص ولد ملک محمد خلیل، سفیان ادریس ولد ادریس احمد، منیب احمد ولد نوید احمد بٹ،
محمد احمد ولد محمد نذیر، محمد نواز ولد عبدالصمد، محمد علی ولد محمد بوٹا، محمد بلاول ولد منظور حسین، اور محمد الیاس ولد محمد فضل حلیم شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ان مجرمان کو ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد رہا کیا جا رہا ہے، اور دیگر تمام مجرمان کو بھی اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔
آئی ایس پی آر نے اس فیصلے کو انصاف کی مضبوطی اور قانونی عمل کی پختگی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نظام ہمدردی اور رحم کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1874721614648021376 https://twitter.com/x/status/1874721360402055487 https://twitter.com/x/status/1874731548358099333 https://twitter.com/x/status/1874481655328710962 https://twitter.com/x/status/1874724650963595725 https://twitter.com/x/status/1874766269897228519 https://twitter.com/x/status/1874810140060479975 https://twitter.com/x/status/1874803985070403866 https://twitter.com/x/status/1874769801715060766

Last edited by a moderator: