ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، آرمی چیف

M_Shameer

MPA (400+ posts)
Acha yar tumharay message parh parh k mujhy Ehd-e-Bajwa yaad araha hay jab issi forum pay Bajwa ki pics laga laga k Bajwa doctrine ki tareefain ki jati theen, Bajway k danday ki subah sham posts hoti theen, even aik tweet tou hundreds times yahan share kiya gaya jismayn Bajwa shows his stick and posters kehtay thay k "abhi tak tou sirf itna ander gaya hay".
Aj tum log bhi wohhi kuch karehy ho, kal ko phir aglon nay kisi aur ko goud lay lena hay aur jo opposite hoga uski phenti lagayen gay tou dobara koi doctrine bunjayegi, larki k bahi etc jesay fiqray kussay jayen gay etc.

عہدِ باجوہ سے عہدِ عاصم اور پھر اس سے آگے جو نئے جرنیل آئیں گے ان کے عہد، یہی سب چلتا رہے گا۔ جب تک اس قوم کے کچھ تصورات اور نظریات کلیئر نہیں ہوتے، یہی سب چلتا ہی رہے گا۔۔

مغرب کی موجودہ جمہوری شکل کے پیچھے ان کی عوام کی واضح سوچ ہے اور وہ سوچ یہ ہے کہ ہم چرچ کو سٹیٹ سے الگ رکھیں گے، حکومت اور عوام دونوں سوشل کانٹریکٹ کی پاسداری کریں گے، دونوں فریق اس کانٹریکٹ کو توڑیں گے نہیں، حکومت اور عوام میں رشتہ حاکم اور محکوم یا مالک اور رعایا کا نہیں بلکہ دو فریقوں کا ہوگا، شخصی آزادی ہارم پرنسپل کے تحت زیادہ سے زیادہ ہوگی، ہر کسی کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہوگی جب تک کہ وہ کسی دوسرے کے خلاف وائلنس پر نہ اکسائے، یہ تصورات ان عوام کے جڑوں میں گڑے ہیں اور انہی کی بنیاد پر ان معاشروں میں مضبوط جمہوریت قائم ہے۔

ہمارے ہاں معاملہ یہ ہے کہ شروع دن سے عوام کو مذہب کی گھٹی میں پروان چڑھایا جاتا ہے، آئین مغرب سے مستعار لے کر اس میں اسلام کی ملاوٹ کرکے اس کو عجیب ملغوبہ بنادیا جاتا ہے،، عوام ابھی تک حکومت کرنے والوں کو بادشاہ اور خود کو رعایا سمجھتی ہے، سوشل کانٹریکٹ کا یہاں کوئی تصور نہیں ہے، ریاست کس حد تک شخصی آزادیوں میں دخل دے سکتی ہے، کچھ علم نہیں، ایسی گھاس چرن عوام ایسے ہی گھن چکر میں پستی رہے گی۔۔۔
 

Faculty

MPA (400+ posts)
پیارے پاکستانیوں: یاد رکھیں کہ آرمی ایک ریاست نہیں ہے بلکہ ریاست پاکستان کے اندر ایک غیر قانونی ریاست ہے۔
شہداء ضرور قابل احترام ہیں لیکن وہ اس قسم کے آرمی والے نہیں ہیں اور یہ ان کا فرض تھا جس کی قیمت انہیں ادا کی جاتی ہے۔
پاکستانی عوام غریب ہیں ناپاک آرمی کی وجہ سے ہمارے 60% وسائل کھا جاتے ہیں، ہمارے اثاثے لوٹتے ہیں اور پاکستان سے بھاگ جاتے ہیں۔
ہم ہندوستان کی طرح ترقی کر سکتے ہیں اگر ہم اپنے نوجوانوں کو تعلیم دینے اور پاکستان کے لوگوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے پر خرچ کریں۔
8 فروری غلام پاکستان اور آزاد پاکستان کا ریفرنڈم ہے۔
8 فروری کو ووٹ ضرور دیں۔
مردہ باد پاک فوج اور پاکستان زندہ باد
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، آرمی چیف​


asim-munir-768x461.jpg


آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، ابھی بھی حالات پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئے لیکن دن بہ دن بہتری آ رہی ہے۔

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ چندماہ پہلے جب ایس آئی ایف سی کا سفر شروع ہوا تو ملک کی ٹریجکٹری نیچے جا رہی تھی، اُس وقت ناقدین ملک کے ڈیفالٹ ہونے اور مایوسی کی بات چیت کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشی حالات انچ با انچ بہتر ہو رہے ہیں، ابھی بھی حالات پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئے لیکن دن بہ دن بہتری آ رہی ہے۔

یہ اس لئے ممکن ہو سکا کہ تمام متعلقہ اداروں اور لوگوں نے ملکر ٹیم ورک کیا، انشاء اللہ معاشی بحالی اور ایس آئی ایف سی کا سفر آگے بھی ایسے ہی جاری رہے گا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہمیں اپنے انفرادی، سیاسی اور ویسٹیڈ انٹرسٹ سے آگے بڑھ کر صرف ملکی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا۔


What a dumb statement.
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
is rogue badmash fouj k khilaf larna bilkol jaiz hai

بہادر یوتھیے !کمرے سے باہر آکر لڑنے کی غلطی مت کرلینا۔ عاصم منیر بہت مارے گا۔۔ جتنا لڑنا ہے کمرے کے اندر سے بیٹھ کر لڑنا، بلکہ مزید سیفٹی کیلئے کمرے کے اندر جو اٹیچ باتھ ہے اس کے اندر بیٹھ کر لڑنا۔۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
بہادر یوتھیے !کمرے سے باہر آکر لڑنے کی غلطی مت کرلینا۔ عاصم منیر بہت مارے گا۔۔ جتنا لڑنا ہے کمرے کے اندر سے بیٹھ کر لڑنا، بلکہ مزید سیفٹی کیلئے کمرے کے اندر جو اٹیچ باتھ ہے اس کے اندر بیٹھ کر لڑنا۔۔
teri tay khotta mar raha hai. Enjoy kr 😂