ملک بچانے کیلیے پاکستان کے فور ****سٹار جنرلز کا امتحان

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت چار فور سٹار جنرلز حاضر ڈیوٹی ہیں
جنرل ساحر شمشاد : چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف
جنرل عاصم منیر : چیف آف آرمی سٹاف
ایڈمرل امجد خان نیازی : چیف آف نیول سٹاف
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر : چیف آف ائیر سٹاف

آئین اور رائج الوقت قوانین کے مطابق ان چاروں جنرلز کا مرتبہ ایک برابر ہے

ماضی میں جھانکا جائے تو پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک کے لالچی اور بے حس سیاستدانوں نے جب بھی اقتدار کی حرص اور اپنی جھوٹی اناؤں کے زیر اثر ملکی حالات خراب کیے تو آرمی یا عدلیہ نے بیچ میں پڑ کر ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے. اچھا یا برا، جیسے تیسے اپنا کردار ادا کیا . موجودہ تکلیف دہ حالات کے تناظر میں بصد افسوس یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کے آرمی چیف نے نواز اور مریم کے ساتھ مل کر پاکستان کو جس دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف میں نہ سوچنے کی صلاحیت ہے، نہ سمجھنے کی اور نہ ہی ملکی مفاد کے تحفظ کی . اسی لیے نواز اور مریم بضد تھے کہ دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے، اُنکے سیاسی اہداف پورے کرنے کے لیے باجوہ کی مدت ملازمت ختم ہونے سے ٣ روز پہلے ریٹائر ہو جانے والے اوسط سے کم صلاحیت رکھنے والے کمپرومائیزڈ شخص عاصم منیر کو ہی قانون بدل کر نیا آرمی چیف بنایا جائے تاکہ وہ ایک کٹ پُتلی کی طرح اُنکی اُنگلیوں اور اُنکے اشاروں پر ناچ سکے، اور پچھلے ایک سال کے حالات و واقعات نے یہ ثابت کیا ہے کہ فی الواقعہ بات یہی تھی

آرمی چیف اور انٹیلیجنس اداروں، ایف آئی اے اور پولیس میں موجود انکے بدمعاش حواری افسروں کی پشت پناہی سے نواز، مریم اور انکے حواریوں نے انصاف کے سب سے بڑے اداروں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس اور اُن میں بیٹھے محب وطن معزز جج صاحبان کی تذلیل اور بے توقیری کا جو بازار گرم کر رکھا ہے اسکی مثال کسی کمزور سے کمزور بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ملتی . اسی وجہ سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ملک کو بچانے کے لیے اپنا آئینی اور قانونی رول ادا کرنے میں بہت مشکل کا سامنا ہے

ان گھمبیر حالات میں محب وطن، متفکر پاکستانی عوام کو آرمی کے کور کمانڈرز سے باوجوہ یہ توقع اور امید تھی کہ وہ عاصم منیر کو ارض وطن کو تباہ کرنے کی ان حرکتوں سے روکیں گے لیکن مسلہ یہ آڑے ہے کہ آرمی کے یہ تمام جنرلز تھری ***سٹار جنرلز ہیں اور انکا اپنے فور ****سٹار چیف پر کوئی بس چلتا دکھائی نہیں دیتا . ہاں اگر تمام تھری سٹار جنرلز ملک بچانے کے لیے یک زبان ہو جائیں جو آرمی کی ہیتِ ترکیبی کے باعث ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے شاید وہ عاصم منیر کو اسکی حرکتوں سے روک سکیں

اس کڑے وقت میں جب کہ عاصم منیر کی پشت پناہی پر حکومت میں بیٹھے اِن ملک دشمن سیاست دانوں نے چیف جسٹس آف پاکستان تک کو ایک کونے میں لا کھڑا کیا ہے تو اب ملک بچانے کی ذمہ داری باقی ماندہ تین فور ****سٹار جنرلز کے کاندھوں پر آن پڑی ہے اور وہی اب عوام کی امید کی آخری کرن ہیں . جیسا کہ انگریزی میں کہا جاتا ہے

Extraordinary times require extraordinary measures

لہٰذا اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے آپ کو آئین سے ماورا اور مادر پدر آزاد سمجھنے والے اِس آرمی چیف کو گھر بھیجا جائے

راقم کی ملک کے سینئر ترین فور سٹار جرنیل جنرل ساحر شمشاد سے اپیل ہے کہ وہ ملک کو بچا نے کے لیے نیوی اور ائیر چیفس کی معاونت سے عاصم منیر کو ایک طرف کرکے اپنے موجودہ عہدے کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کا عہدہ بھی سنبھال لیں، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے . اسی میں اس ملک کی سلامتی اور اس قوم کی بھلائی ہے

میں سورۂ الٗلیل کی ١٢ویں آیت پر اپنی بات ختم کرتا ہوں

اِنَّ عَلَيْنَا لَلْـهُدٰى
بے شک ہمارے ذمے راہ دکھانا ہے
 
kashifraza

MPA (400+ posts)
Dil kay bahlanay ko galib yeah khial bhi acha hay. Ager insmay sey kisi main b gayrat ya insaniat hoti tao resist kartey. sub aik sey barh kay aik harami hay bus moqa milnay ki dayr hay.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Dr Sahiba Apkay jazbat apni jaga but apko kia Lagta ha Mirza is not his crime partner. Mirza is equal beneficiary. he is on kind of honorary post like president. so dont expect he has any authority to do anything. Airforce and NAVY in their limits and Barri Fouj be similarly jab tak limits me ni jae g koi improvement ni.
All generals are backing them, until there is significant issue against Asim, no one will stand against him,
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
How many of the three to four star generals are waiting there turn to kiss the boots of US. You seem so confident that thru are against General Minor.

Bajwa, Musharraf, Kiyani. There is a history if boot kissing Generals. I am not saying that there are NO patriotic generals who feel for Pakistan and what is going on.

But how many?
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
All these four stars will say, why we can't suck the blood from bloody civilians when almost all of these previous ones have done the same and looted Pakistan mercilessly. This seems a to be culture in this so called army to just make a breed where these army people are considered superior than bloody civilians. Why everyday Jawans are martyred on borders in Baluchistan/KPK, why in the last 75 years they could not buy bullet proof tanks for these Jawans at boarders? Its just a sympathy gaining gimmick.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت چار فور سٹار جنرلز حاضر ڈیوٹی ہیں
جنرل ساحر شمشاد : چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف
جنرل عاصم منیر : چیف آف آرمی سٹاف
ایڈمرل امجد خان نیازی : چیف آف نیول سٹاف
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر : چیف آف ائیر سٹاف

آئین اور رائج الوقت قوانین کے مطابق ان چاروں جنرلز کا مرتبہ ایک برابر ہے

ماضی میں جھانکا جائے تو پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک کے لالچی اور بے حس سیاستدانوں نے جب بھی اقتدار کی حرص اور اپنی جھوٹی اناؤں کے زیر اثر ملکی حالات خراب کیے تو آرمی یا عدلیہ نے بیچ میں پڑ کر ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے. اچھا یا برا، جیسے تیسے اپنا کردار ادا کیا . موجودہ تکلیف دہ حالات کے تناظر میں بصد افسوس یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کے آرمی چیف نے نواز اور مریم کے ساتھ مل کر پاکستان کو جس دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف میں نہ سوچنے کی صلاحیت ہے، نہ سمجھنے کی اور نہ ہی ملکی مفاد کے تحفظ کی . اسی لیے نواز اور مریم بضد تھے کہ دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے، اُنکے سیاسی اہداف پورے کرنے کے لیے باجوہ کی مدت ملازمت ختم ہونے سے ٣ روز پہلے ریٹائر ہو جانے والے اوسط سے کم صلاحیت رکھنے والے کمپرومائیزڈ شخص عاصم منیر کو ہی قانون بدل کر نیا آرمی چیف بنایا جائے تاکہ وہ ایک کٹ پُتلی کی طرح اُنکی اُنگلیوں اور اُنکے اشاروں پر ناچ سکے، اور پچھلے ایک سال کے حالات و واقعات نے یہ ثابت کیا ہے کہ فی الواقعہ بات یہی تھی

آرمی چیف اور انٹیلیجنس اداروں، ایف آئی اے اور پولیس میں موجود انکے بدمعاش حواری افسروں کی پشت پناہی سے نواز، مریم اور انکے حواریوں نے انصاف کے سب سے بڑے اداروں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس اور اُن میں بیٹھے محب وطن معزز جج صاحبان کی تذلیل اور بے توقیری کا جو بازار گرم کر رکھا ہے اسکی مثال کسی کمزور سے کمزور بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ملتی . اسی وجہ سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ملک کو بچانے کے لیے اپنا آئینی اور قانونی رول ادا کرنے میں بہت مشکل کا سامنا ہے

ان گھمبیر حالات میں محب وطن، متفکر پاکستانی عوام کو آرمی کے کور کمانڈرز سے باوجوہ یہ توقع اور امید تھی کہ وہ عاصم منیر کو ارض وطن کو تباہ کرنے کی ان حرکتوں سے روکیں گے لیکن مسلہ یہ آڑے ہے کہ آرمی کے یہ تمام جنرلز تھری ***سٹار جنرلز ہیں اور انکا اپنے فور ****سٹار چیف پر کوئی بس چلتا دکھائی نہیں دیتا . ہاں اگر تمام تھری سٹار جنرلز ملک بچانے کے لیے یک زبان ہو جائیں جو آرمی کی ہیتِ ترکیبی کے باعث ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے شاید وہ عاصم منیر کو اسکی حرکتوں سے روک سکیں

اس کڑے وقت میں جب کہ عاصم منیر کی پشت پناہی پر حکومت میں بیٹھے اِن ملک دشمن سیاست دانوں نے چیف جسٹس آف پاکستان تک کو ایک کونے میں لا کھڑا کیا ہے تو اب ملک بچانے کی ذمہ داری باقی ماندہ تین فور ****سٹار جنرلز کے کاندھوں پر آن پڑی ہے اور وہی اب عوام کی امید کی آخری کرن ہیں . جیسا کہ انگریزی میں کہا جاتا ہے

Extraordinary times require extraordinary measures

لہٰذا اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے آپ کو آئین سے ماورا اور مادر پدر آزاد سمجھنے والے اِس آرمی چیف کو گھر بھیجا جائے

راقم کی ملک کے سینئر ترین فور سٹار جرنیل جنرل ساحر شمشاد سے اپیل ہے کہ وہ ملک کو بچا نے کے لیے نیوی اور ائیر چیفس کی معاونت سے عاصم منیر کو ایک طرف کرکے اپنے موجودہ عہدے کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کا عہدہ بھی سنبھال لیں، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے . اسی میں اس ملک کی سلامتی اور اس قوم کی بھلائی ہے

میں سورۂ الٗلیل کی ١٢ویں آیت پر اپنی بات ختم کرتا ہوں

اِنَّ عَلَيْنَا لَلْـهُدٰى
بے شک ہمارے ذمے راہ دکھانا ہے
او دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑھیا کبا ، ائر فورس اور نیوی کی حد تک تو کچھ محب وطنی والی بات سمجھ آتی ہے مگر خاکی جرنیل ؟
دراصل یہ لوگ ہی تو فسادکی جڑ ُا اور غداری نطفہ حرامئ خنزیر النسلی شراب اور زنا کرپٹ لوگو ں کی دلا گیری ملک دشمنی کا منبع ہیں انکی چوری لوٹ مار اور کرپشن اور ارب پتی بن کر ریٹائر ہونے اپنئ ماں بہین بیٹی بہو کا سودا کرکے ملک دشمنی نطفہ حرائ غداری کی اپنی ایک تاریخ ہے ایک سیاہ باپ ہے
اس لئے باجوے جئسے غدار کشمیر فروش مادر فروش مرتد کافر نطفہ حرام کے ہینڈ پکڈ سے آپ محب وطنی کی امید کیسے رکھ سکتے ہیں جتنا نقصان ہمارے فوج کو اس حرام زادے مرتد کافر نطفہ حرام غدار بلڈاگ نے پہنچایا ہے
اب عوام بھی پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں ان لوگو ں کی حرام زدگی نطفہ حرامئ غداری نے ملک کو اس حال تک پہنچا دیا ہے مشرقی پاکستان میں بھی ان کچھ حرام زادوں غداروں نے ایسے ہی حالات پیدا کردہے تھے۔ اب بھی کچھ حرام زادے غدار ملک دشمن نطفہ حرام کنجر مثلی ُاور میراثی ٹائپ حرامی وہی حالات پیدا کرکے خود ارب پتی بن کر ملک کو تباہ کرکے حرام زادے خود دوبئی لندن امریکہ کینیڈا بھاگ جائیں گے بال بچوں اور اپنی داشتاؤں سمیت مگر ملک میں تباہی کرنے کے بعد
اسکا واحد حل یہی ہے کہ ائر فورس اور نیوی چیف آگے آکر کنڑول لیں اور عوامی طاقت کی مدد سے اللہ کے بھروسے پر ان سارے کرپٹ لوگوں کو پھانسی لگا کر ملک ، فوج اور اسلام بچائیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Sahiba Apkay jazbat apni jaga but apko kia Lagta ha Mirza is not his crime partner. Mirza is equal beneficiary. he is on kind of honorary post like president. so dont expect he has any authority to do anything. Airforce and NAVY in their limits and Barri Fouj be similarly jab tak limits me ni jae g koi improvement ni.
All generals are backing them, until there is significant issue against Asim, no one will stand against him,

Main idea for this write up is to generate the debate on the "Siaah Kariaan" of
Lt Gen (Rtd) Asim Munir aka COAS.
Let the forum friends come up and express themselves. Positive or negative does not matter much.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
او دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑھیا کبا ، ائر فورس اور نیوی کی حد تک تو کچھ محب وطنی والی بات سمجھ آتی ہے مگر خاکی جرنیل ؟
دراصل یہ لوگ ہی تو فسادکی جڑ ُا اور غداری نطفہ حرامئ خنزیر النسلی شراب اور زنا کرپٹ لوگو ں کی دلا گیری ملک دشمنی کا منبع ہیں انکی چوری لوٹ مار اور کرپشن اور ارب پتی بن کر ریٹائر ہونے اپنئ ماں بہین بیٹی بہو کا سودا کرکے ملک دشمنی نطفہ حرائ غداری کی اپنی ایک تاریخ ہے ایک سیاہ باپ ہے
اس لئے باجوے جئسے غدار کشمیر فروش مادر فروش مرتد کافر نطفہ حرام کے ہینڈ پکڈ سے آپ محب وطنی کی امید کیسے رکھ سکتے ہیں جتنا نقصان ہمارے فوج کو اس حرام زادے مرتد کافر نطفہ حرام غدار بلڈاگ نے پہنچایا ہے
اب عوام بھی پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں ان لوگو ں کی حرام زدگی نطفہ حرامئ غداری نے ملک کو اس حال تک پہنچا دیا ہے مشرقی پاکستان میں بھی ان کچھ حرام زادوں غداروں نے ایسے ہی حالات پیدا کردہے تھے۔ اب بھی کچھ حرام زادے غدار ملک دشمن نطفہ حرام کنجر مثلی ُاور میراثی ٹائپ حرامی وہی حالات پیدا کرکے خود ارب پتی بن کر ملک کو تباہ کرکے حرام زادے خود دوبئی لندن امریکہ کینیڈا بھاگ جائیں گے بال بچوں اور اپنی داشتاؤں سمیت مگر ملک میں تباہی کرنے کے بعد
اسکا واحد حل یہی ہے کہ ائر فورس اور نیوی چیف آگے آکر کنڑول لیں اور عوامی طاقت کی مدد سے اللہ کے بھروسے پر ان سارے کرپٹ لوگوں کو پھانسی لگا کر ملک ، فوج اور اسلام بچائیں

کر سجدہ عشق عبادت دا
جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی

رانا جی! جو بھی اس کو نکالے بس نکال پھینکے بھلے اپنا مختارا ہووے یا بوٹا, یہ نہ ہو
 
Raza888

Councller (250+ posts)
‎میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
‎اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
i beg to differ this whole army is army of duffers who are making fool of us since 1947 in the name of our saviours but in reality they are the root of all problems.