ملک بھر میں وی پی این بلاک کرسکتے ہیں مگر ایسا کرینگے نہیں،چیئرمین پی ٹی اے

ptavpn123.jpg

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے ملک بھر میں وی پی این بند کرنے کی وارننگ دے دی,انہوں نے کہا ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے.

رانا محمود الحسن کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ اجلاس ہوا, اجلاس میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے معاملات پر بریفنگ دی گئی, چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے بتایا حکومت وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کررہی ہے جس کے بعد غیرمجاز وی پی این پاکستان میں نہیں چل سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا وی پی این کے باوجود پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس صارفین کی تعداد میں 70 فیصد کمی ہوئی, صرف 30 فیصد صارفین وی پی این کے ذریعے ایکس استعمال کر رہے ہیں,چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا حکومت جس دن کہے گی اسی روز ایکس کھول دیں گے، ایکس نے پی ٹی اے کی شکایت پر گزشتہ 3 ماہ میں صرف 7 فیصد عمل کیا، ٹیلی کام پر 2 سال میں کوئی سائبر حملہ نہیں ہوا، سوشل میڈیا سے متعلق شکایت پر متعلقہ پلیٹ فارم سے رابطہ کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا اگر کوئی پوسٹ پاکستانی قوانین کے خلاف ہو تو حکومت کے کہنے پر ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرتے ہیں، سب سے زیادہ ٹک ٹاک ہماری شکایت پر ایکشن لیتا ہے، سب سے کم عملدرآمد ایکس کرتا ہے,متنازع یا خلاف قانون پوسٹس پر پورا فیس بک یا ٹوئٹر بلاک کرسکتے ہیں لیکن کسی مخصوص پوسٹ کو بلاک کرنا ممکن نہیں.

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 56 فیصد آبادی کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے، سیٹیلائٹ پالیسی مکمل ہو گئی ہے، 5G نیلامی اگلے برس مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے، پی ٹی اے نے محرم، 9 مئی اور الیکشن سمیت گزشتہ سال 4 مرتبہ موبائل سروس بند کی,وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بولے ہمارے ملک میں مذہبی جذبات کے حوالے سے پوسٹ بلاک نہ ہو تو مظاہرے شروع ہوجاتے ہیں، حکومت پر جتنی تنقید یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ہوتی ہے اتنی ایکس پر نہیں ہوتی لیکن حکومت کو تنقید سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Major general....rank hi kafi hai

War course graduates are running fertilizer, sugar, bank, IT sectors ...and they are doing what they learn in war courses....bomb them all. They are destroying them .

VPN restriction is going to result in nothing more than fat salaries for a bunch of useless posts created for this, and a bunch of dollars spent on buying the technology.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
اس کے علاؤہ ان حرام کے پلوں کو آتا گیا ہے۔
قایداعظم 1947 میں پاکستان نامی ایک اچھا بھلا پھلنے پھولنے ترقی کرنے والا ملک بنا کر دیے گیا تھا۔ انہوں نے1647 والے زمانے میں لے کر جانے کا تہیہ کیا ہوا ہے .
مادر چودوں نے اپنے پچے امریکہ برطانیہ میں گوروں کے لنڈ پر سیٹل کر رکھے ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ptavpn123.jpg

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے ملک بھر میں وی پی این بند کرنے کی وارننگ دے دی,انہوں نے کہا ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے.

رانا محمود الحسن کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ اجلاس ہوا, اجلاس میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے معاملات پر بریفنگ دی گئی, چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے بتایا حکومت وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کررہی ہے جس کے بعد غیرمجاز وی پی این پاکستان میں نہیں چل سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا وی پی این کے باوجود پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس صارفین کی تعداد میں 70 فیصد کمی ہوئی, صرف 30 فیصد صارفین وی پی این کے ذریعے ایکس استعمال کر رہے ہیں,چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا حکومت جس دن کہے گی اسی روز ایکس کھول دیں گے، ایکس نے پی ٹی اے کی شکایت پر گزشتہ 3 ماہ میں صرف 7 فیصد عمل کیا، ٹیلی کام پر 2 سال میں کوئی سائبر حملہ نہیں ہوا، سوشل میڈیا سے متعلق شکایت پر متعلقہ پلیٹ فارم سے رابطہ کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا اگر کوئی پوسٹ پاکستانی قوانین کے خلاف ہو تو حکومت کے کہنے پر ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرتے ہیں، سب سے زیادہ ٹک ٹاک ہماری شکایت پر ایکشن لیتا ہے، سب سے کم عملدرآمد ایکس کرتا ہے,متنازع یا خلاف قانون پوسٹس پر پورا فیس بک یا ٹوئٹر بلاک کرسکتے ہیں لیکن کسی مخصوص پوسٹ کو بلاک کرنا ممکن نہیں.

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 56 فیصد آبادی کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے، سیٹیلائٹ پالیسی مکمل ہو گئی ہے، 5G نیلامی اگلے برس مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے، پی ٹی اے نے محرم، 9 مئی اور الیکشن سمیت گزشتہ سال 4 مرتبہ موبائل سروس بند کی,وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بولے ہمارے ملک میں مذہبی جذبات کے حوالے سے پوسٹ بلاک نہ ہو تو مظاہرے شروع ہوجاتے ہیں، حکومت پر جتنی تنقید یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ہوتی ہے اتنی ایکس پر نہیں ہوتی لیکن حکومت کو تنقید سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔
انٹر پاس ٹٹ پُونجھیے، اگر تمہاری اتنی اوقات ہوتی تو بلاک کر کے دکھاتے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں 56 فیصد آبادی کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے
Matlab taqreeban sirf 14 crore log internet use karte hain, in mein se bhi sirf 4.65 million twitter use karte hain. 4.65 million ka matlab hay 46 lakh 50000. sirf itne se logo kay twitter use karne pe hakomat ki phatti pari hay. Pabandi lagane kay baad 70% log twitter use nahi kar rahey, baqi sirf 12-13 lakh hain jo VPN laga kar use kar rahe hain, yehi wo log hain jo actively twitter use karte hain, post lagatey, banatey hain, baqi sub to tamasha dekhne wale hain.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے.
pahle konsa idara profit mein jaa raha hay. hone do jo nuqsaan hota hay, band kar do har cheez, mulk ko 17th century mein pohnchao. koi haq nahi Pakistan or Pakistanio ko taraqi karne ka. ye murda or jaahil qoum hay, isi liey to in kay saro pe chor daku baithe hain
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These pathetic kanjar Generals and their PDM puppets are so thin skinned that a few social media posts can harm them. Asim Khanzeer and Co probably cry for days when someone attacks them with twitter posts.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Ye duffer shakal say he woh market ka sofi lagta hai jo sab say zeyada chill utarta hai aur do number maal baichta hai. 🤣

Aur har Jumeraat ko topi aur tasbeh lay kar mehfil melaad karwata hai.
 
Back
Top