ملک دیوالیہ ہو چکا، کوئی ہمیں قرضہ نہیں دے رہا، معیشت تباہ ہو چکی ہے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ملک دیوالیہ ہو چکا، کوئی ہمیں قرضہ نہیں دے رہا، معیشت تباہ ہو چکی ہے اسلام آباد جائیں تو لگتا ہے کوئی بحران ہے ہی نہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی

https://twitter.com/x/status/1830583355399970991
کوئی ہمیں قرضہ نہیں دے رہا، ہم نے ادارے بیچنا شروع کیے لیکن کوئی خرید نہیں رہا، 3 حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے ماہر معاشیات قیصر بنگالی کے انکشافات

https://twitter.com/x/status/1830587099705458905 https://twitter.com/x/status/1828428989465072084 https://twitter.com/x/status/1830626661727195400 https://twitter.com/x/status/1830877361274773666
 
Last edited:

IjazKahlon

Citizen
Pakistan is plunging into economic break down and judicial break down no one is thinking about Pakistan every one making their daily wages and I hope not one day pakistan will sink God forbidden
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is bankrupt.Every sane person knows this.Dollar generals and PDM2 crooks will never admit this because they are dishonest and shameless.In three years the harami generals and harami PDM have ruined Pakistan.It will take decades recover from their disastrous rule.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ ملک کبھی چلنے کے قابل تھا ہی نہیں کیونکہ اس کی بنیاد ہی غلط رکھی گئی۔ اس کی بنیاد اس لئے نہیں رکھی گئی تھی کہ مسلمان الگ ہوکر خوشحالی کی زندگی گزارنا چاہتے تھے، اس کی بنیاد اس لئے رکھی گئی تھی تاکہ مسلمانون کو اپنے مذہب پر آزادانہ تجربات کرنے کیلئے ایک الگ خطہ چاہئے تھا۔ جناح نے کہا تھا ہمیں ایک ایسا ملک چاہئے جس کو ہم اسلام کی تجربہ گاہ بناسکیں۔ وہ تجربہ گاہ کامیابی سے بن گیا۔ پاکستان میں ہر قسم کے اسلامی تجربے ہورہے ہیں۔ اسلامی بینکنگ بھی ایجاد ہورہی ہے،اسلامی معیشت بھی بن رہی ہے، اسلامی سیاست بھی چل رہی ہے، اسلامی سائنس بھی ایجاد ہورہی ہے، اسلامی سٹاک ایکسچینج بھی چل رہی ہے، ہر قسم کے اسلامی کُت سیاپے اس ملک میں جاری ہیں، اسلام پر چلتے ہوئے ہر چھ سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہورہا ہے، 55 لاکھ بچہ ہر سال پیدا ہورہا ہے۔ اتنی تیزی سے تو جانور بچے پیدا نہیں کرتے جتنی تیزی سے پاکستان میں پیدا ہورہے ہیں۔ لوگ اتنی جلدی جلدی بچے پیدا کررہے ہیں جیسے پاکستان کوئی جنت ہو اور جس کو انجوائے کرنے سے ان کا کوئی بچہ رہ نہ جائے، عورتوں کو ورک فورس سے نکال کر صرف بچے پیدا کرنے پر لگایا ہوا ہے۔ ایسے جہالت پر مبنی بھیڑ کیسے خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتی ہے؟ اب پاکستان ناکام ہوچکا ہے تو سب ایک دوسرے کو الزام دینے پر لگے ہیں۔ مگر حقیقت کو کوئی تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔

آج بھی اگر پاکستانی قوم ترقی کرنا چاہے تو اسکے پاس بے شمار ماڈلز موجود ہیں جن کو فالو کرکے ترقی کی جاسکتی ہے، امریکہ اور یورپ کو فالو نہیں کرنا تو ساؤتھ کوریا، جاپان ، سنگاپور، چائنا میں سے کسی کے ماڈل کو اپنا لو۔ ملک کامیاب ہوجائے گا۔

سادہ سے اصول ہیں، سب سے پہلے مذہبی جہالت کا طوق ریاست کے گلے سے اتار کر فرد کی پینٹ کی پچھلی جیب( یا شلوار والی جیب جو آلہ تناسل کے قریب ہوتی ہے) میں ڈالنا ہوگا ۔ دوسرے نمبر پر عورتوں کو برقعوں اور پردوں کی جہالت سے نکال کر ورک فورس میں لانا ہوگا، مردوں کی طرح برابر کام میں ان کو شریک کرنا ہوگا۔ تیسرے نمبر پر پاکستان کو نیشنلزم کو اپنانا ہوگا، دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان لڑمڑ رہے ہیں چاہے وہ کشمیر ہے، چاہے فلسطین، سب کو اپنے حال پر چھوڑے اور دنیا سے اپنے تعلقات صرف اور صرف اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر قائم کرے، نہ کہ اس لئے فلاں ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور فلاں کافر دشمن ملک ہے۔۔ تمام فیصلے صرف اور صرف قومی مفاد کی بنیاد پر لئے جائیں۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GLX4wvxXQAAO70c
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The Chinese and Arabs are not as stupid as Kanjar Asim Munir and the PDM crooks think they are. If an average illiterate Pakistani knows what's going on in Paksitan then you can be assured that the intelligence agencies around the world also know exactly what this illegal hybrid regime is up to.

Almost certainly the foreign ambassadors have told these crooks to release Imran Khan and investigate the rigged elections but the corrupt napak fauj Generals are hell bent on backing the corrupt thieves of PDM.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پخانہ رپبلک حرام خور فوج کے ہاتھوں تاریخ کے جھروکوں میں گم ہو جائے گا۔ شکر ہی اس ملک کی شہریت کو اچھے وقت میں لات مار دی تھی اب یہ کمپنی کے حرامی بابا جی کا ٹھلو بھی نہیں پٹ سکتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

🥾 👅
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ پخانہ رپبلک حرام خور فوج کے ہاتھوں تاریخ کے جھروکوں میں گم ہو جائے گا۔ شکر ہی اس ملک کی شہریت کو اچھے وقت میں لات مار دی تھی اب یہ کمپنی کے حرامی بابا جی کا ٹھلو بھی نہیں پٹ سکتے
iss bhai ko kia takleef hai? sir ka vision hai!
The Chinese and Arabs are not as stupid as Kanjar Asim Munir and the PDM crooks think they are. If an average illiterate Pakistani knows what's going on in Paksitan then you can be assured that the intelligence agencies around the world also know exactly what this illegal hybrid regime is up to.

Almost certainly the foreign ambassadors have told these crooks to release Imran Khan and investigate the rigged elections but the corrupt napak fauj Generals are hell bent on backing the corrupt thieves of PDM.
Pakistan is bankrupt.Every sane person knows this.Dollar generals and PDM2 crooks will never admit this because they are dishonest and shameless.In three years the harami generals and harami PDM have ruined Pakistan.It will take decades recover from their disastrous rule.
aray aisay kaisay bheeeenchod? aik saaal main to sab thek honay wala tha.
اوے دیکھو یہ قیصر بنگالی جادوگر عمران خان کے بارے میں کیا کیہ رہا ہے -- قسمیں یہ سن کر تم یقیناً پاکستان کو امیر ترین ملک بنا دو گے

https://twitter.com/x/status/1830888228829741256
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
بنگالی اس رات کا ذکر کر رہا ہے
جب خان دھوتی پہن کے راجہ راول کے گھر وڑ گیا تھا
پھر راجہ راول کو ٥٠ روپے دے کر بولا جا حرامی دوسرے شہر جا کے پیپسی پی آ
جب راجہ راول المعروف راجہ کنجر واپس آیا تو ........
ہرل پوپو ہو چکا تھا
 
Last edited:

Back
Top