ملک میں آئینی میلٹ ڈاؤن کا خطرہ ہے،آئینی بریک ڈاؤن نظر آرہا ہے،خواجہ آصف

shah11h1h2.jpg


حکومت اور پی ٹی آئی نے آئینی بحران کے حوالے سے خبردار کردیا,وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں جلد یا بدیر کوئی نہ کوئی آئینی میلٹ ڈاؤن ہونے والا ہے‘مارشل لاء کی بات نہیں کررہا مگر آئینی بریک ڈاؤن نظر آرہا ہے.آئینی اور عدلیہ کے فیصلوں کے بجائے سیاسی فیصلے شروع ہوجائیں تو کہاں تک یہ سلسلہ چلے گا۔

جیونیوزکے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خواجہ آصف نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی امریکا کے خلاف باتیں فکسڈ میچ تھا‘ ان کے اس وقت بھی رابطے تھے‘پی ٹی آئی نے امریکا کے خلاف اتنی زیادہ ہائپ پیدا کی پھر بھی پورا امریکی نظام ان کے حق میں بول رہا ہے‘ موجودہ صورتحال پہلے کے مقابلہ میں کہیں زیادہ گمبھیر ہے، اٹھارہ مہینے بڑی مدت ہوتی ہے بہت کچھ ہوسکتا ہے، ہماری سیاست میں بھی بارہویں کھلاڑی بہت ہیں .
https://twitter.com/x/status/1814023573247537516
خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا‘اس معاملہ پر اتحادیوں کی مشاورت ضروری ہے، اتفاق رائے پیدا کر کے ایکشن لیا جائے گا، اقتدار چھن جانے کے بعد سے پی ٹی آئی پاکستان کے لئے خطرہ بن گئی ہے‘یہ نہ دہشتگردوں کی مذمت کرتے ہیں نہ شہداء کے وارثوں کے ساتھ یکجہتی کرتے ہیں۔


پی ٹی آئی کو امریکا سے امداد مل رہی ہے‘انہوں نے اپنی حمایت کے لیے امریکا میں لابسٹ ہائر کیے ہوئے ہیں‘ پاکستان کووینٹی لیٹر یا لائف سپورٹ سسٹم پر رکھنے کا سلسلہ چل رہا ہے‘ امریکا کو اپ سیٹ کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے کی ہماری پیشکش آج بھی موجود ہے‘ دہشتگردی کیخلاف قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ضروری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1813996405674877424
خواجہ آصف نے کہا کہ توہین عدالت کا مذاق اب بند ہوجاناچاہئے، آرٹیکل 209کو آئین سے نکل جانا چاہئے، ہماری عدلیہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے دائیں جانب کھڑی رہی ہے، تمام اداروں میں سیاست سرائیت کرگئی ہے جس میں عدلیہ سرفہرست ہے۔

انکا کہنا تھا کہ نواز شریف بالکل بھی غیرمتحرک نہیں ہیں، میڈیا کے سامنے نواز شریف کی سرگرمیاں نہیں آرہیں، موجودہ صورتحال پہلے کے مقابلہ میں کہیں زیادہ گمبھیر ہے، اٹھارہ مہینے بڑی مدت ہوتی ہے بہت کچھ ہوسکتا ہے، ہماری سیاست میں بھی بارہویں کھلاڑی بہت ہیں، فچ کی رپورٹ دیکھ کر انہیں اپنا مستقبل تابناک نظر آرہا ہوگا، ہماری حکومت خطرے میں نہیں ہے، پی ٹی آئی پاکستان کے وجود کیلئے خطرہ بن گئی ہے۔

دوسری جانب پروگرام میں شریک تحریک انصاف کے رہنماحامد خان نے کہاہے کہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے ملک آئینی بریک ڈاؤن کی طرف جاسکتا ہے، حکومت ہر غیرآئینی حرکت کررہی ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کررہی، حکومت خود ملک کو آئینی بریک ڈاؤن کی طرف لے کر جارہی ہے‘یہ قوم کو مزید آئینی الجھاؤ میں ڈال رہے ہیں جس سے آئینی بریک ڈاؤن کا پورا پورا خطرہ ہے‘سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو ملک میں آئینی نظام گرجائے گا۔

حامد خان نے کہا کہ ایڈہاک ججوں کی تعیناتی بالکل غلط فیصلہ ہے‘پاکستان بار کونسل میں مخصوص لوگ ہر قسم کی اسٹیبلشمنٹ کی لائن لے کر چل رہے ہیں، ایسے لوگ وکیلوں کی نمائندگی نہیں کررہے ‘ لاہور ہائیکورٹ بار نے پریس کانفرنس میں ایڈہاک تقرریوں کی سخت مخالفت کی ہے‘جب سپریم کورٹ میں تمام ججز موجود ہیں تو ایڈہاک جج کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ایڈہاک ججوں کی تعیناتی غلط اور بدنیتی پر مبنی اقدام ہے۔

حامد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی معاملات کیلئے الگ عدالت بنانے کی ضرورت نہیں‘ تاریخ میں ایڈہاک ججوں کو استعمال کر کے غلط فیصلے کرائے گئے‘ سپریم کورٹ مکمل نہ ہو تو ایک دوکیسوں میں ایڈہاک جج ہوسکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1813970007870886094 https://twitter.com/x/status/1814309821425897765 https://twitter.com/x/status/1814199869927547107 https://twitter.com/x/status/1814270415826518484
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کا وزیر دفاع یا وزیر دفعہ چوہے کی شکل والا فارم سینتالیس والا خواجہ آصف کے وہ سنہری الفاظ
کہ پاکستان کے جرنیل انیس سو سینتالیس سے لے کر اب تک ہر جنگ ہارے ہر جنگ میں انڈیا نے انکو شکست دی رن آف کچھ میں ہارے سیاچن میں ہارے انیس سو پینسٹھ میں ہارے انیس سو اکہتر میں ہارے ہر جنگ میں ان جرنیلوں کو زلت ناک شرمناک شکست ہوئی اس کے باوجود یہ پاکستانی جرنیل سینہ چوڑا کرکے ہر سال اس قوم کا اربوں ڈالرز کھا جاتے ہیں
کیا اس سابق وزیر دفاع نے اس وقت جو کہا تھا وہ جھوٹ تھا یا اس وقت جو کہہ رہا ہے وہ جھوٹ ہے
ظاہر ہے دونوں باتیں اپنی اپنی جگہ جھوٹ نہیں ہوسکتئ تو اب فیصلہ کیسے ہو کہ پاکستان کے اس سابق وزیر دفاع اور موجودہ وزیر خارجہ کے بقول جب پاکستانی فوج کو ہر جنگ میں عبرتناک شرمناک زلت ناک شکست ہوئی ہے اور یہ آج تک ہر جنگ ہارے ہیں اور آج تک یہ جرنیل کوئی جنگ نہیں جیت سکے تو پھر جب ہارنا ہی ہے شرمناک عبرتناک زلت ناک شکست ہی کھانی ہے انڈیا سے تو پھر ان جرنیلوں پر اربوں ڈالر لگا کر اس قوم کو مزید مقروض کرنا مذید مہنگائی کرنا کیا انڈیا سے ہر جنگ میں شکست کھانے کے لئے ہے
ہمیں تو اس خواجے کے بتانے سے پہلے یہی معلوم تھا کہ پاکستان کی فوج ایک دلیر اور غازیوں شہد ا کی فوج ہے لیکن اس خواجے نے بتایا تھا کہ یہ بزدلوں نامردوں ہیجڑوں نے ہر جنگ ہاری ہے ان جرنیلوں نے انڈیا سے ہر جنگ میں زلت ناک شکست کھائی ہے ملک توڑا ہے ان جرنیلوں نے ورنہ ان کے بتانے سے پہلے ہمیں کچھ اور بتایا گیا تھا کچھ اور پڑھایا گیا تھا خواجہ اب جھوٹا ہے یا اس وقت جھوٹا تھا
خواجہ کنجر اب سچا ہے یا اس وقت سچا تھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

او کتے! تو پھر اپنی غیر آئینی اور غیر قانونی حرکتیں بند کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
ان کو آینی میلٹ ڈاون کر کے لایا گیا تھا اب یہ اپنی پیدایش سے کیسے پھر جائیں لیکن اب مزید آئینی میلٹ ڈاون کر کے بھی ان سے صرف مراعات کے علاوہ کچھ سنبھالا نہیں جارہا تو لانے والے بھی اپنے انجام سے خوفزدہ ہیں ۔
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ آصف نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی امریکا کے خلاف باتیں فکسڈ میچ تھا
jo batein ye kahta hay keh America kay khilaaf thein, to kahna ye hay keh America jaisey mulk sach baat pe kisi kay khilaaf kuch nahi kartey ye sirf Pakistan mein hota hay keh jo sach boley us ko utha lo
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
انکا کہنا تھا کہ نواز شریف بالکل بھی غیرمتحرک نہیں ہیں
Nawaz sharif and family to establish ki number one tout ban gai hay
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mulk mein constitution ko bilkul aik side pe rakh dia gia, Ager sach mein independent judiciary ho to darjno logo pe article 6 lag sakta hay, lakin problem ye hay keh khud judiciary mein aisey log hain jin pe article 6 lagna chahiey
is waqt Pakistan mein boht hi clear ghunda & mafia raaj hay
Establishment, PPP, PMLN ye teno complet mafia hain, is waqt ye teno mil kar Pakistan ka satiyanaas kar rahey hain
Emergency, Martial Law, ki koshish ho sakti hay lakin phir cheezein in se sanbhaali nahi jaein gi, economy ka satiyanaas ho chuka hay, emergency/Marital law ki surat mein internation sanction bhi lagein gi to phir to economy or bhi nechey chali jay gi, default ka khatra double ho jay ga
Jis tarha Pakistan ko chalaya jaa raha us se to Lag yehi raha hay keh aaj nahi to kal Pakistan ko default hona hi hona hay
 

Back
Top