ملک میں بجلی کی کمی کے باعث لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ خرم دستگیر

such786

Senator (1k+ posts)

یوتھیو ، وہ کہہ رھا ہے کہ نیشنل گرڈ کو دوبارہ کوکینی کے پچھواڑے سے جوڑنا ہوگا ۔

چل ھوائ ، مچ لائیٹاں​
Why don't you hook infront of patwarion ki Nani? Pura pakistan jugmug kerie ga.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

4p7DRzj.png
No Shit!
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے بقول جو امپورٹڈ حکومت ہے ویسے وہ کل ہی مکمل ہوئی ہے حمزہ کے حلف کے بھد بلکے اسے وزیروں کے حلف تک بھی مکمل نہیں کہا جا سکتا - پنجاب کے بغیر مرکز ایک دن نہیں چل سکتا - مرکز کی پہلی ترجیح بجلی بحران پر قابو پانا ہے جس کے لئے ایل پی جی آرڈر ہو گیا ہے زیادہ سے زیادہ ایک مہینے میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم تو نہیں ہوگی مگر کافی حد تک کم ہو جائے گی - ملکی محیشت اور مہنگائی خاص کر تیل کی قیمت بڑھانے کا زیادہ مسلہ ہے لیکن شہباز نام کے بھکاری نے عربوں سے عربی میں بات کر کے ان سے آٹھ ارب ڈالر کا پیکج لیا ہے - غیر عربی بھکاری خان کو صرف چار ارب ڈالر کا پیکج ملا تھا - دو سے تین مہینے میں ڈالر کو ایک سو ستر پر لایا جائیگا جس سے مہنگائی والے جن کو قابو کرنے میں مدد ملے گے جیسے کہ خان صاحب نے وعدہ کیا تھا یہ حکومت بھی تیل کی قیمت جون تک نہیں بڑھنے دینگے - آپ دیکھتے جائیں اگلے چھ مہینوں میں آپ کو واضح فرق نظر آئے گا - ادارے اب بڑی شدت سے موجودہ حکومت کے پیچھے کھڑے ہیں کہ وقت سے پہلے الیکشن نہیں ہونگے - خان صاحب بہت خون خرابہ بھی کرنے کی کوشش کریں تو ادارے کو بتا دیا گیا ہے خان کو سمبھالنا آپ کا کام اور محیشت اور گوورنس ٹھیک کرنا ہمارا کام - باقی آپ تیس لاکھ بندے اسلام آباد لانے کی بات کرتے ہیں یہ پچاس ہزار سے زیادہ نہیں ہونگے بلکے یوں کہیں اسلام آباد تک پوھنچنے نہیں دئے جائنگے اور دھرنے کی صورت میں دن بدن کم ہوتے جائنگے - اگر خان صاحب دھرنے پر اڑے رہے تو دو ہزار چودہ کے ٹریپ میں پھنس جائنگے جہاں وہ روز آ کر تقریریں کریں گے اور حکومت سکون سے اپنے کام کرتی رہے گی -

miafridi
Zainsha
Wake up Pak
Anemex
zaheer2003
Saboo
 
اوکے مطمئن بے غیرت بھکاری۔۔
تم سب عربی میں ڈالر مانگو۔۔
زیادہ ملیں گے
۔۔

تجھے چاہیئں ڈالر۔۔ میرے پاس ہیں۔۔ رمضان میں زکات خیرات نکالی ہے۔۔

اپنے گھر کا ایڈریس دے ابھی بھیجتا ہوں۔۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے بقول جو امپورٹڈ حکومت ہے ویسے وہ کل ہی مکمل ہوئی ہے حمزہ کے حلف کے بھد بلکے اسے وزیروں کے حلف تک بھی مکمل نہیں کہا جا سکتا - پنجاب کے بغیر مرکز ایک دن نہیں چل سکتا - مرکز کی پہلی ترجیح بجلی بحران پر قابو پانا ہے جس کے لئے ایل پی جی آرڈر ہو گیا ہے زیادہ سے زیادہ ایک مہینے میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم تو نہیں ہوگی مگر کافی حد تک کم ہو جائے گی - ملکی محیشت اور مہنگائی خاص کر تیل کی قیمت بڑھانے کا زیادہ مسلہ ہے لیکن شہباز نام کے بھکاری نے عربوں سے عربی میں بات کر کے ان سے آٹھ ارب ڈالر کا پیکج لیا ہے - غیر عربی بھکاری خان کو صرف چار ارب ڈالر کا پیکج ملا تھا - دو سے تین مہینے میں ڈالر کو ایک سو ستر پر لایا جائیگا جس سے مہنگائی والے جن کو قابو کرنے میں مدد ملے گے جیسے کہ خان صاحب نے وعدہ کیا تھا یہ حکومت بھی تیل کی قیمت جون تک نہیں بڑھنے دینگے - آپ دیکھتے جائیں اگلے چھ مہینوں میں آپ کو واضح فرق نظر آئے گا - ادارے اب بڑی شدت سے موجودہ حکومت کے پیچھے کھڑے ہیں کہ وقت سے پہلے الیکشن نہیں ہونگے - خان صاحب بہت خون خرابہ بھی کرنے کی کوشش کریں تو ادارے کو بتا دیا گیا ہے خان کو سمبھالنا آپ کا کام اور محیشت اور گوورنس ٹھیک کرنا ہمارا کام - باقی آپ تیس لاکھ بندے اسلام آباد لانے کی بات کرتے ہیں یہ پچاس ہزار سے زیادہ نہیں ہونگے بلکے یوں کہیں اسلام آباد تک پوھنچنے نہیں دئے جائنگے اور دھرنے کی صورت میں دن بدن کم ہوتے جائنگے - اگر خان صاحب دھرنے پر اڑے رہے تو دو ہزار چودہ کے ٹریپ میں پھنس جائنگے جہاں وہ روز آ کر تقریریں کریں گے اور حکومت سکون سے اپنے کام کرتی رہے گی -

miafridi
Zainsha
Wake up Pak
Anemex
zaheer2003
Saboo

I just hope that you don't advocate this philosophy to your kids. There is nothing to cherish about money/loans if it is coming at the cost of humiliation/interference from the investor/loaner. Paying a few more cents(in a dollar) isn't a great cost for freedom dignity and respect.

Moreover, Russia was giving you a better offer with 30% of Oil discount and similar discount on flour imports which roughly translates into $2B to $5B yearly savings and I repeat, savings not loans depending upon the amount of Oil/flour you import. This is how much you can do yourself when you know your potential and when you are not worried about pleasing/displeasing someone. A human being can control an elephant not because the human is powerful than the Elephant but because the Elephant doesn't know his potential and is in the false assumption that the human is more powerful.
 
This is not new my friend Khan took 57 billion dollar loans during his era. Russia was giving oil& wheat? It is childish as no contract not even a MOU was signed. For your information, no payment can be processed to buy or sell anything to Russia as USA controlled all banks. Even then if Khan wanted to buy, where is any agreement, did he made any payment? Was any negotiation on anything? This is just news spread by PTI without any basis.
 
57 billion dollar loan???? Can you show with facts? How much was repaid??? How much left in reserves???? What is the net loan he took??

How did India double it's Oil purchase from Russia since Ukraine war If no one can buy??

Russian Oil/wheat offer to Pakistan was extended by them, it was for Pakistan to mull over the offer and accept/decline the offer depending upon how viable it was for Pakistan or it could have served as a bargaining chip for better deals worldwide if the world was to stop Pakistan from materializing the deal, but the crux of the matter was that Pakistan should have been independent in making a decision and not dictated by others which IK was advocating for and he would have gone for a decision where there was a net profit for the nation, not like the beggars who don't even wanna look at the side where the masters don't allow.
 
The news articles doesn't answer my questions. If you wanna beat about the bush it's fine, you can fly away and be happy with the corrupt mixed achar PDM govt of 12 to 14 parties with 2/3 criminal ministers and a PM on bail for corruption.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#