ملک میں سرمایہ کاری تب ہوگی جب عمران خان کی حکومت ہوگی:ہارون رشید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران کے دور میں بھی سرمایہ کاری کے لیے بہت تگ و دو کرنا ہو گی . بیرونی سرمایہ کار اس وقت تک اب اس ملک میں سرمایہ کاری سے گریز کرے گا جب تک اس ملک کی ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ آزاد نہیں ہوں گی . سرمایہ کار اپنے سرمائے کا تحفظ چاہتا ہے جو یہ عدالتیں ہی فراہم کر سکتی ہیں . معیشت کی تباہی کا جو والیم ہے اسکے لیے اوورسیز پاکستانیز کا سرمایہ کافی نہیں ہو گا