ملک کو ایک مخصوص جماعت کی سیاست سےناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم

11%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%D9%81%D9%84%DB%81%DB%81%D8%AF%D8%AF%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت ایسی سیاست کررہی ہےجس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کےعلاقے سجاول میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست نہیں دیکھی جہاں ملک کے اعلیٰ ترین مفادات کو قربان کرکے ذاتی مفاد کو ترجیح دی جائے، ملک کے ساتھ اس سے بڑا ظلم و زیادتی اور سازش کوئی اور نہیں ہوسکتی۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ کل آئی ایم ایف کے بورڈ سے میٹنگ ہے اور ایک جماعت سیاست میں مصروف ہے وہ بھی ایسی سیاست جس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، ۔

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کو 25 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے بعد سندھ میں رقم کی تقسیم شروع ہوچکی ہے، متاثرہ خاندانوں میں یہ رقوم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دی جارہی ہے کیونکہ اس پروگرام میں تمام ریکارڈ موجود ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت ہم سب کو اللہ سےمعافی مانگ کر ملک کے عوام کی خدمت کیلئے خود کو وقف کرنا چاہیے، ہمیں اللہ تعالی سے ڈرکر رحم مانگنا چاہیے،ہمیں ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے۔
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

اور ان دونوں جماعتوں کی وجہ سے پاکستان آج اس حال میں پہنچ چکا ہے۔لعنت ان کنجروں پر
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Showbaz is giving mesg to Judges..
They ruled the country since last 30 years..har dafah corruption par nakalay gey ye duno Choor.. Ab jinho ne kabhi corruption par nakala tha wo in ke sath mil gey hain tu in ko emandari..muhab ul watani yaad aa rahi ha...
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is ko tu jail mei hona chahie ta Lekin hulk jo is mulk ka asal chudhry ha Os ne is madari ko PM bna diya..
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The corrupt mafia of Goon League,Peepee and JUI-F has done irreparable damage to Pakistan.They ruled Pakistan for nearly 40 years.Showbaz the money launderer is blaming PTI for the misdeeds of Goon League and Peepee.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور ان دونوں جماعتوں کی وجہ سے پاکستان آج اس حال میں پہنچ چکا ہے۔لعنت ان کنجروں پر
گٹھا اور کھسرا لوٹ مار کے نئے منصوبے پر غور فکر کے لئے ملتے ہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss ka ishara Gashti Farari Baday Nooray — Fazlu Kanjar —- Mrs Bilo David ki taraf —— khud apni aur Kukri sharif ki taraf ——- Ya —— Bajway Bharway ki taraf hai? —— Wazahat darkar hai​

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کو نہیں چوروں کے گلدستے کی سیاست کو نقصان پہنچ چکا ہے۔سیاست کا مقابلہ کرو ٹھگنے شیطان ٹی ٹیوں کا بزنس بند کر کے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس جس حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفہ نے لوٹ مار کی اور جس جس جج جرنیل یا صحافی لفافی نے اس چور فراڈئے منی لانڈرز لٹیروں کو بچایا یا انکا ناجائز دفاع کیا اللہ ان سب کو کتے اور سور کی موت مارے بال بچوں سمیت اور دنیا اور آخرت میں عبرتناک انجام سے دو چار کرے آ مین