ملک کو بلاول بھٹو کی محنت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، پی پی رہنما

17faislakrkkebilawla.jpg

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک کو وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شنگائی کانفرنس میں شرکت سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، خنجراب کے مقام پر چین سے پاکستان کی تجارت کا آغاز بلاول بھٹو کی کاوشوں کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1652323872589447169
انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین سرحد پر تجارت کے آغاز سے گلگت بلتستان کی ترقی کا سنگ میل رکھ دیا گیا ہے، چینی حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر ہی خنجراب پر تجارت کاآغاز کیا، بلاول بھٹو زرداری کا مشن گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے، انہوں نے مختصر وقت میں ملک کو عالمی تنہائی سے نکالا ہے، سوڈان سے پاکستانیوں کی باحفاظت واپسی بھی وزیر خارجہ کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

what?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس چھکے نے کیا تیر مارا ہے؟ چائینہ سے تجارت کیا پہلی بار ہو رہی ہے؟؟؟؟؟؟

وہ ڈھکے چھپے الفاظ میں قوم کو یہ خوشخبری دینا چاہ رہا ہے کہ نانی کے تندور کے دھانے کی کیا حثیت ہے؟ ہماری بلو رانی نے چھکے پہ چھکا مار کر کالوں کی تیز ترین سنچری مکمل کر لی ہے . وہ الگ بات ہے کہ اب سلائی کے لیے کسی کاریگر موچی کی تلاش زور و شور سے جاری ہے

ابو جی تُسی کوڈڈ میسج سمجھیا کرو ناں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17faislakrkkebilawla.jpg

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک کو وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شنگائی کانفرنس میں شرکت سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، خنجراب کے مقام پر چین سے پاکستان کی تجارت کا آغاز بلاول بھٹو کی کاوشوں کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1652323872589447169
انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین سرحد پر تجارت کے آغاز سے گلگت بلتستان کی ترقی کا سنگ میل رکھ دیا گیا ہے، چینی حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر ہی خنجراب پر تجارت کاآغاز کیا، بلاول بھٹو زرداری کا مشن گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے، انہوں نے مختصر وقت میں ملک کو عالمی تنہائی سے نکالا ہے، سوڈان سے پاکستانیوں کی باحفاظت واپسی بھی وزیر خارجہ کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
چین کے ساتھ کون سے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے اس نے ، کیا چین نے پاکستانی کھسرے درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ؟
 
Back
Top