ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، اپوزیشن لیڈر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1256083_4478336_Raja-Riaz-2_updates.jpg

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایوان سے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے۔ ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور چیئرمین پی ٹی آئی موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا۔ بزدار کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد پھر گوگی کی حکومت اور پیرنی کا جادو شروع ہوگیا۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کے دور میں پیسے دے کر ڈی پی او اور ڈی سی او لگتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عروج میں اس کی مخالفت کی، جب چیئرمین پی ٹی آئی ملک تباہ کرنے لگے تو ہم نے کردار ادا کیا۔ اگر ہم نہ ہوتے توملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Twister

MPA (400+ posts)

lanat.gif

بے غیرت، ضمیر فروش، لعنت ہو پاکستانی قوم کی طرف سے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور وہ خون اسکی پائلز اور اسکی گھر والوں کی پیریڈز کا ہے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
1256083_4478336_Raja-Riaz-2_updates.jpg

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایوان سے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے۔ ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور چیئرمین پی ٹی آئی موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا۔ بزدار کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد پھر گوگی کی حکومت اور پیرنی کا جادو شروع ہوگیا۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کے دور میں پیسے دے کر ڈی پی او اور ڈی سی او لگتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عروج میں اس کی مخالفت کی، جب چیئرمین پی ٹی آئی ملک تباہ کرنے لگے تو ہم نے کردار ادا کیا۔ اگر ہم نہ ہوتے توملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔

Source
Kanjarouin Ka khoon acceptable Nahi
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ماضی میں ملک کی معیشت بچانے کیلئے آئی ایم ایف سے۔ قرض لینا تو سنتے تھے۔۔
معیشت بچانے میں کسی سور کا خون شامل ہے۔ یہ پہلی بار سن رہے ہیں ۔
واہ پنڈی واہ
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج میں کافی خون بہا ہے اس میں تو کوئی شک نہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU