ملک کے لئے خوشخبری,معیشت مضبوط اور ملک درست سمت میں جا رہا ہے، سروے

2sarveysmjddfhf.png

ملک کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی, معیشت مضبوط اور ملک درست سمت میں جا رہا ہے, پسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا، جن کا خیال ہے کہ ملک درست سمت میں جا رہا ہے، اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔

تازہ سروے میں چاروں صوبوں ، وفاق، گلگت بلتستان، اور آزاد کشمیر کے لوگوں سے حالیہ ملکی سیاسی حالات و واقعات سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔

سروے میں پوچھا گیا کہ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کے حالات درست سمت میں جا رہے ہیں یا غلط سمت میں جا رہے ہیں؟سروے کے مطابق حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد ہوگئی ہے جبکہ پاکستان کی سمت درست سمجھنے والوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سروے میں ملک میں مہنگائی کو بڑا مسئلہ سمجھنے والوں کی تعداد کم ہوکر 34 فیصد رہ گئی ہے جو گزشتہ تین برس کی سب سے کم شرح ہے اور ملک کی موجودہ معاشی حالت کو مضبوط سمجھنے والوں کی تعداد بھی 4 گنا اضافے کے ساتھ 4 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہوگئی ہے۔

نئے سروے کےمطابق اپنے لیے روزانہ کی گھریلوخریداری آسان سمجھنے والوں کی تعداد بھی چار فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایسے پاکستانیوں کی تعداد بھی 11 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جو خود کو سیونگز کیلئے پُراعتماد سمجھتے ہیں۔

سروے کے مطابق اپنی ملازمت محفوظ سمجھنے والوں کی تعداد بھی 12 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ملک میں صارفین کے اعتماد کے اشاریے میں 8 مثبت پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر صارفین کے اعتماد کا موجودہ اشاریہ تین سال کا سب سے بہترین آؤٹ لُک ہے۔
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Adeel
A Abbasi

Why are threads in this section without news source? Providing source or video link should be mandatory in all sections.
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2sarveysmjddfhf.png

ملک کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی, معیشت مضبوط اور ملک درست سمت میں جا رہا ہے, پسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا، جن کا خیال ہے کہ ملک درست سمت میں جا رہا ہے، اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔

تازہ سروے میں چاروں صوبوں ، وفاق، گلگت بلتستان، اور آزاد کشمیر کے لوگوں سے حالیہ ملکی سیاسی حالات و واقعات سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔

سروے میں پوچھا گیا کہ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کے حالات درست سمت میں جا رہے ہیں یا غلط سمت میں جا رہے ہیں؟سروے کے مطابق حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد ہوگئی ہے جبکہ پاکستان کی سمت درست سمجھنے والوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سروے میں ملک میں مہنگائی کو بڑا مسئلہ سمجھنے والوں کی تعداد کم ہوکر 34 فیصد رہ گئی ہے جو گزشتہ تین برس کی سب سے کم شرح ہے اور ملک کی موجودہ معاشی حالت کو مضبوط سمجھنے والوں کی تعداد بھی 4 گنا اضافے کے ساتھ 4 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہوگئی ہے۔

نئے سروے کےمطابق اپنے لیے روزانہ کی گھریلوخریداری آسان سمجھنے والوں کی تعداد بھی چار فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایسے پاکستانیوں کی تعداد بھی 11 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جو خود کو سیونگز کیلئے پُراعتماد سمجھتے ہیں۔

سروے کے مطابق اپنی ملازمت محفوظ سمجھنے والوں کی تعداد بھی 12 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ملک میں صارفین کے اعتماد کے اشاریے میں 8 مثبت پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر صارفین کے اعتماد کا موجودہ اشاریہ تین سال کا سب سے بہترین آؤٹ لُک ہے۔
Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mistry Munir and company is using fake surveys now to repair the damage done in the past two years.The economy is still in dire straights.People know the situation on the ground so they won’t be fooled by these fake surveys.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مستری اینڈ کمپنی کا سروے بھی کسی پسو نے کیا ہے یعنی کسی کی چ۔۔۔ کا پسو ویسے یا تو سروے کرانے والے الو کے پٹھے ہیں یا سارے پاکستانیوں کو الو کا پٹھا سمجھتے ہیں ابے گھونچو پٹرول کتنا سستا ہوا بجلی کتنی سستی ہوئی گوشت چاول دال آٹا گھی تیل دودھ دہی بسوں کے کرائے رکشے ٹیکسی جہاز کے کرائے کتنے سستے ہوئے کیا گھوڑا سستا ہوا ہے ویسے مستری کی دہاڑی ضرور مہنگی ہوئی ہے اربوں روپے کی دیہاڑی لگ رہی ہے روزانہ کے حساب سے پہلے والوں کی دیہاڑی کروڑوں میں لگتی تھی اب اربوں روپے کی بلکہ ڈالروں میں منی لانڈر ہوکر دیہاڑی لگ رہی ہے
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
؟سروے کے مطابق حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے والو کی تعداد 12 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد ہوگئی ہے
Baath hatam baqi 82%
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سروے کرنے والی کمپنی چ۔۔ کا پسو اور سروے کرانے والے ۔۔۔۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اس کھچ شریف نے معیشت کس عضو کا نام رکھا ہوا ہے جو اس کے ہاتھوں میں ہے؟؟

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top