ملک کے 95 فیصد عوام آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کارکردگی سے مطمئن

Azpir

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1731442450009624636
ملک کے 95 فیصد عوام آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کارکردگی سے مطمئن۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطور سپہ سالار ایک سال مکمل ہونے پر عوام کا کہنا ہے کہ کہ آرمی چیف کے اس ایک سال کے دور میں بہت اچھے اقدامات کیے گئے ہیں،آرمی چیف نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بہت سخت اقدامات کیے اور معیشت کو بھی بہت بہتر کردیا،پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت بڑھ گئی تھی لیکن آرمی چیف نے کافی حد تک اس پر بھی قابو پالیا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ ہم تو نماز میں بھی آرمی چیف کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ ان کی قوت میں اضافہ کرے اور انکی عمر لمبی کرے

انکے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں جرائم پر جو پابندی لگائی اور قانون کی پاسداری کروائی وہ کوئی آسان کام نہیں تھا،آرمی چیف کی جو کاوشیں ہیں ملک میں بہتری لانے کے لیے وہ بہترین ہیں،آرمی چیف کا احسان ہے جو انہوں نے کسانوں کو ریلیف دلوایا۔

عوام کا مزید کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے معاملے میں آرمی چیف بہت اچھا کام کررہے ہیں،اگر غیر قانونی غیر ملکیوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایسے ہی کام ہوتا رہا تو اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہونگے،آرمی چیف نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات ہموار کرنے کے لیے بہت اچھے اقدامات کیے،جنرل عاصم منیر کے آنے کے بعد سے پاک فوج کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
Gal hun ithay tak pohanch gae ha te behtar ha ae sula kar lawan... BC news caster ko hansi b nahi a rae batatay howay 😁
 
Last edited:

waqqaskhan

Councller (250+ posts)
They never asked the remaining 5% due to their humbleness otherwise they were also very satisfied with his all-round performance. I also make very special DUA for him
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GAg5-_tXkAAfMxF