ملک یا مافیا۔۔۔؟23 کروڑ یا 13 چور؟؟

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
معزز چیف جسٹس اور دو برادر ججوں سے درخواست
معزز چیف جسٹس صاحب آپ اپنی عدلیہ کی تاریخ سے بخوبی واقف ہیں لیکن بعض اوقات یاد دھانی کرانا ضروری ھوجاتا ہے
میں آپ کو 1997 میں لےجانا چاہتا ہوں جب اس وقت کے معزز چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے سامنے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کا توہین عدالت کا کیس تھا اور نواز شریف عدالت کے سامنے پیش تھا. نواز شریف نے بڑی لجالت سی میسنی شکل بنا کر جیسے بہت شریف ھو پیشی کی درخواست کی. شاہ صاحب نے غالباً رتبے کا خیال رکھتے ہوئے تاریخ دے دی اور پھرجو ھوا وہ تاریخ کا حصہ بن گیا.
اس ناگ کے عدالت سے نکلتے ہی رفیق تارڑ ڈالروں سے بھرے سوٹ کیس لے کر عازم کوئٹہ ہوا اور جسٹس ناصر اسلم زاہد کے خاندان کو اغوا کرکے، سپریم کورٹ حملہ کرکے اور باغی ججوں کی مد د سے غیر قانونی طور پر شاہ صاحب کو چیف جسٹس کی حیثیت سے برطرف کرکے سیاہ تاریخ رقم کردی.
اب اسی ناگ کے چھوٹے بھائی نام نہادشریف نے پھر وہی سیاہ تاریخ دھرانے کی ٹھانی ہے اور اس دفہ بلاوجہ بھٹو بھی پوری طاقت سے اس کے ساتھ کھڑا ہے.

جناب والا میری درخواست ہے کہ آپ شاہ صاحب والی غلطی مت دھرائیں. سانپوں کو فوری طور پر کچل دینا چاہئے اس سے پہلے کہ وہ آپکے اوپر حملہ آور ھو جائے. وقت مت ضائع کریں. شاہ صاحب والی غلطی مت دھرائیں. فوری طور پر توہین عدالت پر سماعت شروع کریں اور فوری طور پر اس ناگ اور اس کے ساتھیوں کو بغیر وقت ظایع کئے ایک ہی دن میں فارغ کردیں
 

Back
Top