Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ججز تقرری کا جوڈیشل کمیشن ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے عہدے سے استعفی دیدیا
https://twitter.com/x/status/1893916801047609656
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر کی سنیارٹی پر اختلاف کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کے نمائندے ایڈووکیٹ اختر حسین نے استعفی دیدیا۔
https://twitter.com/x/status/1893917226610143327
جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین ایڈووکیٹ مستعفی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کی سینیارٹی پر اختلافات تھے، بار کونسل کا نیا نمائندہ آنے کے بعد سرفراز ڈوگر کی سینیارٹی کا ایک ووٹ بڑھنے کا امکان
https://twitter.com/x/status/1893915895208063004 https://twitter.com/x/status/1893920488469991633

Last edited by a moderator: