wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
دو سوالات
فرخ حبیب ، صداقت عباسی اور عثمان ڈار کو کیا ان کے آئی فونز واپس نہیں کیے گئے ؟ اب تک ان کے ٹویٹر پروفائل وہی کے وہی ہیں۔ مراد راس وغیرہ نے بھی بعد میں نئے فونز وغیرہ کے ساتھ اکاؤنٹ ریٹریو کیے ہیں شاید
دوسرا سوال یہ کہ یہ استحکام پاکستان پارٹی کے تقریبا پانچ ماہ بعد بھی فالوورز ہزار کراس کیوں نہیں کر پائے؟