منحرف رکن الیاس چودھری کی ایماپر پولیس گردی،لیگی رہنما بھی بول پڑے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1854786861325041730
تحریک انصاف کے منحرف ممبر الیاس چوہدری کے سیاسی فیصلے پر تنقید کرنے والوں کے خلاف پولیس گردی ناقابل برداشت ہو چکی ہے، لوگوں نے 08 فروری کو ایک کم ظرف شخص کو ووٹ دیا جس کے نتائج آج بھیانک شکل میں سامنے آ رہے ہیں، عوامی نمائندہ تو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کرعوام کا محافظ ہوتا ہے الیاس چوہدری کی ایماء پر ظلم و تشدد کا باب اب بند ہونا چاہیے اگر توہینِ الیاس میں پکڑ دھکڑ کا سلسلہ نہ رکا تو اسکے خلاف سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر بھرپور احتجاج کریں گے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Baat ab sirf Mazammat takk hi rahay gi. Khair hai.
Ab Topi walon ko sarhad par nahi balki mahal mein rahnay ki aadat par chuki hai.
 

Back
Top