منّی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے اس تصویر کو دیکھ کر کچھ فلمی گانوں کے مکھڑے ذھن میں آئے ،سوچا آپ سے بھی شیئر کرلوں منّی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے منّی کے گال گلابی،نین شرابی،چال نوابی رے میں جھنڈو بام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے (فلم دبنگ ) چھوڑ چھاڑ کے اپنے سلیم کی گلی انارکلی ڈسکو چلی دیکھ کے تجھ کو مجھ کو مچی رے کھلبلی انار کلی ڈسو چلی ( فلم ہاؤس فل 2 نا غلاف نا لحاف،ٹھنڈی ہوا بھی خلاف سسری اتنی سردی ہے کسی کا لحاف لئی لے جا پڑوسی کے چولہے سے آگ لئی لے بیڑی جلا لے جگر سےپیا، جگر میں بڑی آگ ہے (فلم اومکارا) انگڑایاں لیتی ہوں میں جب زور،زور سے اوو،آہ کی آواز ہے آتی ہر اوور سے میں تو چلوں اس قدرکہ مچ جائے رے غدر ہوش والے بھی مدہوش آئیں رے نظر میرے فوٹو کو سینے سے یار، چپکالے لے سیاں فیوی کال سے میں تو کب سے ہوں ریڈی،تیار پٹا لے مجھے مس کال سے (فلم دبنگ 2)