منی لانڈرنگ میں سزا یافتہ کرپٹو کونسل کا ایڈوائزر مقرر:شہبازرانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا اچانک کرپٹو کرنسی کی طرف جھکاؤ۔۔
Binance
کے منی لانڈرنگ کیس میں سزا یافتہ مالک پاکستان کرپٹو کرنسی کے ایڈوائزر مقرر۔۔نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار و ان کے بیٹے اور محمد اورنگزیب کی نئے ایڈوائزر سے اہم ملاقات

" امریکہ میں منی لانڈرنگ میں سزا یافتہ شخص پاکستان کرپٹو کونسل کا یڈوائزر مقرر کردیا گیا۔۔ یہ بہت حیران کن ڈویلپمنٹ تھی ، یہ پاکستان میں اسحاق ڈار، انکے بیٹے، نوازشریف اور وزیر خزانہ سے ملے ۔انہیں نہ صرف منی لانڈرنگ میں سزا ہوئی بلکہ انکی کمپنی کو 4.3 ارب ڈالر جرمانہ بھی ہوا،اسکی نیٹ ورتھ 66 ارب ڈالر اور غالبا دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص ہے"۔ شہباز رانا
https://twitter.com/x/status/1911107756653711828 https://twitter.com/x/status/1911466425010831739
 
Last edited by a moderator:

Back
Top